ابن الصفار

ابو القاسم احمد بن عبد اللہ بن عمر القرطبی، پانچویں صدی ہجری میں اندلس کے ایک ریاضی دان تھے، ابی القاسم المجریطی کے شاگردوں میں سے ہیں، ابن صاعد الاندلسی “طبقات الامم” میں ان کے بارے میں لکھتے ہیں : “وہ علمِ اعداد، ہندسہ اور نجوم کے محقق تھے، قرطبہ میں ان علوم کی تعلیم دیتے تھے، ان کے ہاتھوں بہت سے مشہور علما فارغ التحصیل ہوئے ”، ان کی تصانیف میں “زیج مختصر علی مذہب السندہند” اور “کتاب فی العمل بالاسطرلاب” قابلِ ذکر ہیں، فتنہ کے نتیجے میں قرطبہ سے نکلے اور دانیہ منتقل ہو گئے اور وہیں پر کوئی 426 ہجری کو وفات پائی۔

ابن الصفار
معلومات شخصیت
پیدائش 10ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قرطبہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1035ء (84–85 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اندلس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر فلکیات ،  منجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

Tags:

تعلیمریاضی دانطبقات الاممعبد اللہ بن عمرقرطبہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

والدین کے حقوقنظمقانون اسلامی کے مآخذلفظفلسطینالاعراففتح مکہاستنبولزمین کی حرکت اور قرآن کریمرموز اوقافغریدہ فاروقیہندی زبانابو ذر غفاریطنز و مزاحٹک ٹاکضمنی انتخاباتقوم عادقرارداد مقاصدقومی ترانہ (پاکستان)قصیدہمعاشیاتغبار خاطرسیرت نبویمسلم بن الحجاجمیا خلیفہمخطوطہ وائنیچمسلماندرخواستچینجادوامہات المؤمنینجین متفاعل-مفعول-فعلاسلامخلافت عباسیہاشتراکیتکمپیوٹرریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)خالد بن ولیدارکان اسلامگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)مقاتل بن حیاناکبر الہ آبادیفقیہفیصل آبادتشبیہجنگ آزادی ہند 1857ءمقدمہ شعروشاعریسورہ الشعرآءپاکستانی ثقافتبراعظمآدم (اسلام)خیبر پختونخواکویتحقوق العبادایمان (اسلامی تصور)اوقات نمازموسیٰ اور خضرغالب کے خطوطفاطمہ جناحاردو ناول نگاروں کی فہرستاہل حدیثامراؤ جان ادااشرف علی تھانویعزیریعقوب (اسلام)نقل و حملایوان بالا پاکستانجزاک اللہسحریغزوہ بدرکفرپنجاب پولیس (پاکستان)ارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)تلمیحبلھے شاہگھوڑاجملہ کی اقسامجہاد🡆 More