آئرین جولیٹ کیوری فرانس کی ایک کیمیا دان خاتون تھیں جنھیں 1935ء میں ان کے شوہرفریڈرک جولیو کے ہمراہ مصنوئی تابکاری کے دریافت پر نوبل انعام برائے کیمیا دیا گیا۔ اس سے قبل ان کے والد پیری کیوری اور والدہ میری کیوری بھی یہ انعام جیت چکے تھے۔
آئرین جولیٹ کیوری | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Irène Joliot-Curie) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Irene Curie) |
پیدائش | 12 ستمبر 1897ء پیرس کا تیرہواں اراؤنڈڈسمنٹ |
وفات | 17 مارچ 1956ء (59 سال) پیرس |
وجہ وفات | ابیضاض |
رہائش | پیرس |
شہریت | فرانس |
رکنیت | سائنس کی روسی اکادمی ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس |
شریک حیات | فریڈرک جولیو (9 اکتوبر 1926–) |
والد | پیری کیوری |
والدہ | میری کیوری |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پیرس |
ڈاکٹری مشیر | پال لینگیون |
استاذہ | پال لینگیون |
پیشہ | طبیعیات دان ، کیمیادان ، پروفیسر ، سیاست دان ، جوہری طبیعیات دان ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
شعبۂ عمل | کیمیا ، اشعاعی حیاتیات |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر آئرین جولیٹ کیوری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article آئرین جولیٹ کیوری, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.