آئرن ڈوم

آئرن ڈوم (عبرانی میں :כיפת ברזל‎ (کیپت برزل)، انگریزی میں :Iron Dome، اردو میں: لوہا گنبد) اسرائیل کا بنایا گیا تین سو کلومیٹر تک مارکرنے والا اینٹی میزائل سسٹم جسے حزب اللہ اور حماس کی جانب سے پھینکے جانے والے راکٹوں کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیا گیا اور اسے اسرائیلی کمپنی Rafael Advanced Defense Systems نے بنایا ہے۔ویسے آئرن ڈوم سسٹم دنیا کے 6 ملکوں میں ہے لیکن اسرائیل کا آئرن ڈوم سب سے زیادہ اسمارٹ ہے

آئرن ڈوم
آئرن ڈوم
 

قسم راکٹ شکن نظام
اصل ملک آئرن ڈوم اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال کی مدت آغاز:2005  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین اسرائیل
آذربائیجان
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P137) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنگیں فلسطین اور اسرائیل تنازعہ ،  2014 اسرائیل و غزہ تنازعہ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد
المواصفات
وزن 90 کلوگرام
لمبائی 3 میٹر
قطر

تفصیل

آئرن ڈوم راکٹ شکن نظام ہے جو اپنے ہدف کو راڈار کی مدد سے تلاش کرتا ہے۔ وہ مخالف راکٹوں کو تلاش کرنے اور انہيں نشانہ بنانے ميں 20 سے لے کر 45 سيکنڈ تک صرف کرتا ہے۔ آئرن ڈوم کے عمودی رخ کيے ہوئے ڈھانچے سے داغا جانے والا کوئی بھی راکٹ تين ميٹر لمبا ہوتا ہے اور ہر بار يکے بعد ديگرے دو راکٹ پھينکے جاتے ہيں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فائر کیے گئے 75 راکٹ میں سے 72 راکٹ کو آئرن ڈوم فضا میں تباہ کرنے میں کامیاب رہا لیکن صرف 3 راکٹ ایسے تھے جو اسرائیل میں گرے۔ آئرن ڈوم نامی سسٹم کو ایک اسلحہ ساز کمپنی نے تیار کیا ہے جس پر تقریبا 210 ملین ڈالر کی لاگت ہے۔ اسرائیل لبنان جنگ کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع عمير بيرتز نے حزب اللہ کی جانب سے راکٹ حملوں سے بچنے کے لیے فروری 2007 میں آئرن ڈوم کی تنصیب کا فیصلہ کیا تھا۔ آئرن ڈوم سسٹم شروع میں تو ناکام رہا لیکن 2011 اور پھر امریکی امداد کے بعد 2012 میں اسے کامیاب قراردیا گیا۔ کیونکہ اسرائیلی فضائیہ نے اسے ٹیک اوور کرتے ہوئے اپ گریڈ کیا تھا۔

استعمال کرنے والا ملک

حوالہ جات

Tags:

اردواسرائیلانگریزیحزب اللہحماسعبرانی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایشیا میں کرنسیوں کی فہرستجنگ یرموکدرس نظامیمحفوظاہل بیتاسماء بنت ابی بکرمعین الدین چشتیآیتحدیبیہفہرست وزرائے اعظم پاکستانفرحت عباس شاہدرۂ خیبرابن ملجممترادففسانۂ عجائبفیض احمد فیضغزوہ خندقتاریخ ہنددبستان دہلیاحمد سرہندیبراعظمسرعت انزالسلطنت عثمانیہ میں آرمینیپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستغلام عباس (افسانہ نگار)بابا فرید الدین گنج شکرہیکل سلیمانیرکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتپاکستان کے موجودہ وزرائے اعلیٰخانہ کعبہاسلام میں زنا کی سزاغزہ شہرغزوہ بدرعبد اللہ بن عمرو بن العاصٹک ٹاکقرۃ العين حيدرمہرہیر رانجھاصوفی برکت علیہسپانوی خانہ جنگیعشرتابوت سکینہمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاپاکستان کی انتظامی تقسیمامریکی ڈالرمشت زنیوراثت کا اسلامی تصوردی مز (پہلوان)اسم مصدرصنعت مراعاة النظیرمدینہ منورہاسلام اور حیواناتثمودمیر امنابو ذر غفاریجنگ یمامہداستانمعجزات نبویفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈفجرفلسطینی قومسجاد حیدر یلدرمرفع الیدیناجماع (فقہی اصطلاح)ذو القرنینقریشبہادر شاہ ظفررویت ہلال کمیٹی، پاکستانارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)صرف و نحوزبانغالب کی شاعریعاصم منیرسرمایہ داری نظاممحمد بن حسن مہدیجنت البقیع🡆 More