پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا ایک اصطلاح ہے جو سولہویں صدی میں مسیحیت میں ہونے والے سلسلۂ واقعات کے بیان کے بارے میں استعمال کی جاتی ہے۔ کچھ لوگ کیتھولک فرقے کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ضرورت محسوس کرتے تھے۔ جس کے لیے انھوں نے اصلاحِ کلیسیا کی تحریک چلائی۔
مارٹن لوتھر وہ پہلا شخص تھا جس نے بائبل کا جرمن زبان میں ترجمہ کیا اور کچھ نسخوں کی نقول بھی تیار کیں کیونکہ جوہانس گوئٹنبرگ نے 50 سے 100 تک کی تعداد میں کتب کی طباعت کا ایک نسبتاً کم قیمت طریقہ ایجاد کیا تھا۔
ویکی ذخائر پر پروٹسٹنٹ اصلاح کلیسیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article پروٹسٹنٹ اصلاح کلیسیا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.