31 جولائی

29 جولائی 30 جولائی 31 جولائی 1 اگست 2 اگست

واقعات

  • 1790ء - امریکا میں پہلا براءت سموئیل ہوپکن کو دیا گیا۔
  • 1856ء - نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کا قیام۔
  • 1956ء - جم لیکر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا کھلاڑی بنا جس نے ایک اننگ میں 10 وکٹیں حاصل کیں۔
  • 1992ء تھائی لینڈمیں مسافر طیارے کو حادثہ،ایک سو تیرہ مسافر ہلاک ہوئے ء]]
  • 1962ء تھائی اے ئرویز کا طیارہ کھٹمنڈو میں گر کر تباہ ہو گیا113افراد ہلاک
  • 1960ء صدر ایوب خان نے مزار قائد کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا
  • 1954ء پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ٹو(K2)کو اٹلی کی کوہ پیما ٹیم نے سر کیا
  • 1951ء جاپان اے ئر لائنز کا قیام عمل میں آیا
  • 1658ء اورنگزیب نے ہندوستان کے شہنشاہ ہونے کا اعلان کیا

ولادت

  • 31 جولائی  - 1880ء - منشی پریم چند بھارتی مصنف (وفات: 1936ء)
  • 31 جولائی  - 1886ء - فریڈ کویمبی امریکی فلمساز (وفات: 1965ء)
  • 31 جولائی  - 1912ء - بل براؤن آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 2008ء)
  • 31 جولائی  - 1918ء - پال بویر امریکی کیمیادان نوبل انعام یافتہ
  • 31 جولائی  - 1943ء - لوبو امریکی گلوکار، گیتکار
  • 31 جولائی  - 1950ء - اسٹیو ملر امریکی مصنف
  • 31 جولائی  - 1953ء - جمی کک جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
  • 31 جولائی  - 1965ء - جے کے رولینگ برطانوی مصنف
  • 1916ء مشہور و معروف اسکالر اورصحافی سید سبط حسن بھارت کے شہر اعظم گڑھ اترپردیش میں پیدا ہوئے
  • 1893ء مارد ملت محترمہ فاطمہ جناح کراچی میں پیداہوئیں

وفات

  • 31 جولائی  - 1980ء - محمد رفیع بھارتی گلوکار (پیدائیش: 1924ء)
  • 31 جولائی  - 2004ء - ورجینیہ گرے امریکی اداکارہ (پیدائیش: 1917ء)
  • 855ء جید عالم دین اور حنبلی فقہ کے بانی امام احمد بن حنبل کا بغداد میں انتقال ہوا
  • 1980ء ہندوستان کے معروف گلوکارمحمد رفیع اکتیس جولائی سن انیس سو اسی میں اس جہاں فانی سے رخصت کر گئے

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گرو نانکغزوہ بنی قینقاعترقی پسند افسانہہجرت حبشہابن سینایحیی بن زکریاقلعہ بالا حصارناول کے اجزائے ترکیبیسعودی عربضرب المثلمولوی عبد الحقکلمہ کی اقسامجلال الدین رومیاسم مصدربہادر شاہ ظفرمعاشرہاسم صفت کی اقساممجید امجدایشیا میں ٹیلی فون نمبرآرائیںادبجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمحمد فاتحصلیبی جنگیںپاکستان کے اخبارکشمیرمعتزلہجون ایلیاپطرس کے مضامینبواسیرانور شاہ کشمیریمحمد علی بوگرہپنجاب کے اضلاع (پاکستان)اکیسویں صدی کے اردو ناول نگاروں کی فہرستترکیب نحوی اور اصولسید سلیمان ندویقارونمحمد علی جناحکتابیاتصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبکفرانشائیہپاکستانی ثقافتتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)آزاد کشمیرالحاداسلام آبادبرصغیراجماع (فقہی اصطلاح)سورہ النورعبد الرحمٰن جامیایہام گوئیشکوہثناءغزوہ موتہارکان نماز - واجبات اور سنتیںمصعب بن عمیرمسجد اقصٰیسعادت حسن منٹومومن خان مومنسعد بن معاذعدتانجمن پنجاباخلاق رسولمعین الدین چشتیداستان امیر حمزہفیروز شاہ تغلقمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہتہذیب الاخلاقابوبکر صدیقانگریزی زبانمسدس حالیحسان بن ثابتعلم حدیثعشرردیف🡆 More