20 جولائی

18 جولائی 19 جولائی 20 جولائی 21 جولائی 22 جولائی

واقعات

  • 1969ء - پہلی دفعہ کسی انسان نے چاند پر قدم رکھا۔ یہ اعزاز امریکی خلاباز نیل آرمسٹرانگ کو حاصل ہے۔
  • 2007ء -بیس جولائی کو پاکستان کے معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوسپریم کورٹ آف پاکستان نے بحال کیا واضح رہے کہ نو مارچ دو ہزار سات کو جسٹس افتخار کو ایک صدارتی ریفرنس کے ذریعے ان کو کام کرنے سے روک دیا گیا تھا
  • 1949ء -اسرائیل اور شام نے 19ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کیے
  • 1947ء -صوبہ سرحد کے عوام نے ریفرنڈم میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت کی
  • 1945ء -امریکی کانگریس نے نیا زری انتظامی طریقہ کار برٹین ووڈ سسٹم پر دستخط کیے
  • 1944ء -حکومتی اعلامئیے کے مطابق بمبئی میں ملیریا کی وباء پھیلنے سے 3ماہ میں 34ہزار شہری ہلاک
  • 1940ء دنیا کی تاریخ میں پہلی بار سری لنکا میں خاتون وزیر اعظم بیگم سریماوو بندرانائیکے نے حلف اٹھایا ۔
  • 1974ء ترکی نے جنوبی قبرص پر قبضہ کر لیا ۔
  • 1982ء لندن میں ہائیڈ پارک اور ریجنٹ پارک میں آئرش ری پبلکن آرمی کے ہاتھوں بم دھماکوں میں 8 فوجی مارے گئے
  • 1976ء امریکی خلائی روبوٹ وائیکنگ 1 مریخ پر اترا
  • 1871ء برطانوی کولمبیا کی کنیڈا میں شمولیت

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 20 جولائی  - کولمبیا کا یوم آزادی 1810ء -کولمبیا نے اسپین سے آزادی حاصل کرلی
  • دوست کا دن (ارجنٹینا، یوراگوئے، برازیل )

حوالہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

موہن جو دڑوضمنی انتخاباتانسانی حقوقمشرقی پاکستانترقی پسند تنقیدبرصغیرفاعلاصول الشاشیپریم چند کی افسانہ نگاریمومن خان مومنصرف و نحوتشہدپشتونمسجد نبویابو عیسیٰ محمد ترمذیغزوہ موتہمعاشرہخارجیفہمیدہ ریاضلعل شہباز قلندرمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہام کلثوم بنت محمدسید سلیمان ندویمرکب یا کلامادبفقہ حنفی کی کتابیںپاکستان میں تعلیمایوب (اسلام)ابو حنیفہپستانی جماعجلال الدین محمد اکبراسلام اور سیاستحنفیموبائل فونخلافت عباسیہابن تیمیہبرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءدریائے سندھرباعیعمران خانحسین بن منصور حلاجرموز اوقافسجدہ تلاوتقرآنی سورتوں کی فہرستپاکستان کی یونین کونسلیںعبادت (اسلام)24 اپریلاشتراکیتشافعیکلمہ کی اقساممشت زنیمرثیہاحمد بن شعیب نسائیڈراماالحادنہرو رپورٹوزیراعظم پاکستانمعاشیاتغار حرااسرار احمدہندوستان میں تصوفاشاعت اسلاماسلام میں زنا کی سزامیثاق لکھنؤراجندر سنگھ بیدیاختلاف (فقہی اصطلاح)تاریخ پاکستانسید احمد بریلویفلسفہگندھارا فنسسی پنوںکرپس مشنعید الفطرفارسی زبانشاہ عبد اللطیف بھٹائیلسانیاتتوراتسود (ربا)🡆 More