پیدائش 25 اپریل،1874ء
گگلیلمو مارکونی | |
---|---|
(اطالوی میں: Guglielmo Marconi) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Guglielmo Giovanni Maria Marconi) |
پیدائش | 25 اپریل 1874ء بلونیا |
وفات | 20 جولائی 1937ء (63 سال) روم |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | Italy |
شہریت | مملکت اطالیہ |
مذہب | انگلیکانیت / کاتھولک کلیسیا |
رکن | رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بولونیا |
استاذ | Augusto Righi |
پیشہ | طبیعیات دان ، انجینئر ، سیاست دان ، کاروباری شخصیت ، موجد ، سائنس دان |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی |
شعبۂ عمل | برقی ہندسیات ، علوم طبیعیہ |
ملازمت | یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | |
تمغا جون فریٹز (1923) فرینکلن میڈل (1918) تمغا البرٹ (1914) نوبل انعام برائے طبیعیات (1909) میٹوسی میڈل (1901) نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر آرڈر آف پوئیس نہم ایڈیسن میڈل آرڈر آف پرنس ڈانیلو I | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1933) نوبل انعام برائے طبیعیات (1929) نوبل انعام برائے طبیعیات (1909) نوبل انعام برائے طبیعیات (1908) نوبل انعام برائے طبیعیات (1903) نوبل انعام برائے طبیعیات (1902) نوبل انعام برائے طبیعیات (1901) | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
وفات: 20 جولائی، 1937ء
گوگ لیے اِلمو مارکونی اطالوی، انگریزی: Guglielmo Marconi) اطالوی اور آئرش مشترکہ قومیت کے اطالوی الیکٹریکل انجینئر(برقی انجینئر) اور موجد تھے، جنھوں نے ریڈیوٹیلیگراف نظام ایجاد کیا اور دنیا میں ان کو ریڈیو کے بانی کے طور یاد کیا جاتا ہے۔ ان کی ان خدمات پر 1909ء میں انھیں اور فریڈرک براون کو مشترکہ طور پر نوبل انعام سے نوازا گیا۔
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article گگلیلمو مارکونی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.