چھتیس گڑھ کے انتخابات

چھتیس گڑھ کے انتخابات (انگریزی: Elections in Chhattisgarh) 2000ء میں ریاست کی تشکیل کے بعد مسلسل جاری ہیں۔ ریاست میں ارکان لوک سبھا اور ودھان منتخب کرنے کے لیے انتخابات منعقد کرائے جاتے ہیں۔ ریاست میں 90 ودھان سبھا اور 11 لوک سبھا نشستیں ہیں۔

اہم سیاسی جماعتیں

چھتیس گڑھ میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور انڈین نیشنل کانگریس کا دبدبہ رہتا ہے۔ کچھ نشستیں دیگر جماعتیں جیسے بہوجن سماج پارٹی اور جنتا کانگریس چھتیس گڑھ کو مل جاتی ہیں۔

لوک سبھا نشستیں

لوک سبھا سال پہلی جماعت دوسری جماعت وزیر اعظم وزیر اعظم کی سیاست جماعت
14th Lok Sabha 2004 بھارتیہ جنتا پارٹی 10 انڈین نیشنل کانگریس 1 منموہن سنگھ INC
15th Lok Sabha 2009 بھارتیہ جنتا پارٹی 10 انڈین نیشنل کانگریس 1
16th Lok Sabha بھارت کے عام انتخابات، 2014ء بھارتیہ جنتا پارٹی 10 انڈین نیشنل کانگریس 1 نریندر مودی BJP
سترہویں لوک سبھا بھارت کے عام انتخابات، 2019ء بھارتیہ جنتا پارٹی 9 انڈین نیشنل کانگریس 2

ودھان سبھا نشستیں

کل نشستیں- 90

ودھان سبھا سال پہلی جماعت دوسری جماعت تیسری جماعت دیگر وزیر اعلیٰ وزیر اعلیٰ کی سیاسی جماعت
1st Vidhan Sabha 2000* انڈین نیشنل کانگریس 48 بھارتیہ جنتا پارٹی 38 4 اجیت جوگی INC
2nd Vidhan Sabha 2003 بھارتیہ جنتا پارٹی 50 انڈین نیشنل کانگریس 37 بہوجن سماج پارٹی 2 راشٹروادی کانگریس پارٹی 1 رمن سنگھ BJP
3rd Vidhan Sabha 2008 بھارتیہ جنتا پارٹی 50 انڈین نیشنل کانگریس 38 بہوجن سماج پارٹی 2
4th Vidhan Sabha 2013 بھارتیہ جنتا پارٹی 49 انڈین نیشنل کانگریس 39 بہوجن سماج پارٹی 1 آزاد سیاست دان 1
5th Vidhan Sabha 2018 انڈین نیشنل کانگریس 68 بھارتیہ جنتا پارٹی 15 style="background-color: سانچہ:Janta Congress Chhattisgarh/meta/color"| JCC 5 بہوجن سماج پارٹی 2 بھوپیش بگھیل INC

حوالہ جات

Tags:

چھتیس گڑھ کے انتخابات اہم سیاسی جماعتیںچھتیس گڑھ کے انتخابات لوک سبھا نشستیںچھتیس گڑھ کے انتخابات ودھان سبھا نشستیںچھتیس گڑھ کے انتخابات حوالہ جاتچھتیس گڑھ کے انتخاباتانگریزیلوک سبھاچھتیس گڑھ مجلس قانون ساز

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سرائیکی زباننپولینیوم پاکستاننیرنگ خیالاشرف علی تھانویمشت زنی اور اسلاممنیٰفہرست ممالک بلحاظ رقبہکعب بن اشرفمرزا غلام احمداستشراققیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتغسل (اسلام)مغلیہ سلطنتعلم بیانپریم چند کی افسانہ نگاریسلمان فارسیفلمخود مختار ریاستوں کی فہرستحکیم لقمانغزوہ بنی مصطلقثعلبہ بن حاطبضرب المثلاسماعیل (اسلام)قارونابو ہریرہنماز جمعہ26 اپریلمحمد زکریا کاندھلویروح اللہ خمینیاسلام اور سیاستاسماعیلیمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستمریم بنت عمراننظام الدین اولیاءخودی (اقبال)تصویرپنجاب، پاکستانمسدس حالیاردو افسانہ نگاروں کی فہرستحیدر علی آتش کی شاعریمطلعجنگ یرموکوالدین کے حقوقیروشلمابلیسالانعامسرمایہ داری نظامحفصہ بنت عمرفہرست وزرائے اعظم پاکستانعمر بن خطابموسی ابن عمرانمطینبانو قدسیہعبد الرحمن بن عوفسرعت انزالفاطمہ زہراعبد اللہ بن زبیرنواز شریفجعفر ابن ابی طالبسلسلہ کوہ ہمالیہسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستمنافقاسلیمان کا ہدہدبیعت الرضواندراوڑی زبانیںخطبہ الہ آبادعلم الناسخ والمنسوخسنتاخوت فاؤنڈیشنسعدی شیرازیسائبر سیکسآل انڈیا مسلم لیگماشاءاللہپنجاب کنگز🡆 More