مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی: پاکستان کی ایک جامعہ

مہران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو یا جس کو عرف عام میں ايم یو ای ٹی، جامشورو بھی کہا جاتا ہے، جامشورو، پاکستانمیں واقع انجینئری یونیورسٹی ہے۔ یہ یونیورسٹی ایک سرکاری جامعہ ہے جس کا سربراہ یعنی چانسلر گورنر سندھ ہوتا ہے۔ جبکہ انتظامی سربراہ وائس چانسلر ہوتا ہے۔ اس جامعہ میں فی الوقت 3 فیکلٹیز ہیں جن کے تحت 23شعبے کام کر رہے ہیں۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق، یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو ملک کی چند بہترین انجینئری یونیورسٹوں میں سے ایک ہے اور اس یونیورسٹی کو 6 نمبر پہ قرار دیا۔ جب کہ 2016ء میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مہران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو کو رینکنگ میں پانچویں نمبر پر قرار دیا گیا۔

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
Mehran University of Engineering and Technology
شعارانجینئرنگ پرورش وسیع نقطہ نظر کے ساتھ گریجویٹس
قسمسرکاری
قیام1963ء
تدریسی عملہ
741
طلبہ70,500+
انڈر گریجویٹ60,500+
مقامجامشورو، ، پاکستان
کیمپسجامشورو
وابستگیاںپاکستان انجینئرنگ کونسل، پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن
ماسکوٹMehranian
ویب سائٹwww.muet.edu.pk

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے معیار اور تحقیق کی بنیاد پر پاکستانی جامعات کی درجہ بندی 2016 کا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق مہران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی ہندسیات و ٹیکنالوجی کے زمرے میں پانچویں نمبر پر ہے۔

عالمانہ

حوالہ جات

صارفی خانہ

اگر آپ کا تعلق مھران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی سے ہے تو آپ مندرجہ ذیل صارفی خانہ استعمال کر سکتے ہیں۔

{{صارف مھران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی}}

MUETیہ صارف مھران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا موجودہ یا سابقہ طالب علم ہے۔


{{صارف مھران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی2}} سانچہ:صارف مھران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی 2

سانچہ:جامعات جامشورو

Tags:

جامشوروپاکستانگورنر سندھہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

روزہزبیر ابن عوامسورہ طٰہٰایشیا اور اوقیانوسیہ کی خود مختار ریاستوں کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہوزارت داخلہ (پاکستان)افطارلفظ کی اقساماسماعیل (اسلام)اسلاممالک بن انسضرب المثلکرہ ہوا میں رطوبت اور ریزشجماعبلھے شاہریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہبسیدمیمونہ بنت حارثپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتفجرصلیبی جنگیںآیت مباہلہنقل و حملبینظیر بھٹودجالمصعب بن عمیراورخان اولسیکولرازممریم نوازاوقات نمازنہج البلاغہتراویحپاکستان میں معدنیاتفاطمہ جناحجدہحرمت مصاہرتآدم (اسلام)سورہ النملفرعونصدقہ فطرقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستآیت الکرسیناولمزاحالیٹا اوشنسعودی عرب کی ثقافتآمنہ بنت وہبصدام حسینمحمد علی جناحفعل لازم اور فعل متعدیپاکستانصہیونیتارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)اجزائے جملہہیر رانجھاآل عمراناردو زبان کے مختلف نامخلافت عباسیہرامپھولمراۃ العروسجملہ فعلیہممبئی انڈینزاجماع (فقہی اصطلاح)روس-یوکرین جنگعبدالرحمن بن عوفواشنگٹن، ڈی سیرقیہ بنت محمدابو الاعلی مودودیایوب خاناحمد فرازروزہ (اسلام)طارق جمیلایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہابلیسمثنویفسانۂ عجائباحسانتاریخ🡆 More