مہاراجہ سر کشن پرشاد

مہاراجا پیشکار سر کشن پرشاد بہادر یمین السلطنت، جی سی آئی ای (1 جنوری 1864ء – 13 مئی 1940ء) ریاست حیدرآباد کے دو بار صدر المہام (وزیر اعظم) رہے۔ پہلی مرتبہ 1901ء سے 1912ء تک اور دوسری مرتبہ 1926ء سے 1937ء تک صدر المہام رہے۔ مہاراجا کے بعد سر وقار الامرا صدر المہام مقرر ہوئے۔

مہاراجہ سر کشن پرشاد
مہاراجہ سر کشن پرشاد
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جنوری 1864ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاست حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 مئی 1940ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاست حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مہاراجہ سر کشن پرشاد برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیراعظم ریاست حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1901  – 11 جولا‎ئی 1912 
مہاراجہ سر کشن پرشاد وقار العلماء  
میر یوسف علی خان، سالار جنگ سوم   مہاراجہ سر کشن پرشاد
وزیراعظم ریاست حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 نومبر 1926  – 18 مارچ 1937 
مہاراجہ سر کشن پرشاد  
اکبر حیدری   مہاراجہ سر کشن پرشاد
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نائٹ کا خطاب

مہاراجا کشن پرشاد کو جنوری 1903ء میں نائٹ کا خطاب ملا اور 1910ء میں جی سی آئی ای (GCIE) مقرر ہوئے۔

اقبال سے مراسم

مہاراجا کشن پرشاد ۔ علامہ محمد اقبال کے قریبی دوستوں میں آپ کا شمار ہوتا تھا۔ آپ شادؔ تخلص کرتے تھے۔ علامہ محمد اقبال اور آپ کے درمیان ہونے والی خط کتابت سے دونوں ہستیوں کے درمیان قریبی تعلقات کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اقبال جب پہلی مرتبہ مارچ 1910ء میں حیدرآباد گئے تو حیدرآباد کی مدحت میں ایک قصیدہ لکھا جس کے آخر میں کشن پرشاد کی تعریف کی۔ جولائی 1913ء میں جب کشن پرشاد پنجاب کے دورہ پر نکلے تو لاہور میں اقبال سے دوسری ملاقات کی جس کا ذکر اُنھوں نے اپنی کتاب ’’سیرِ پنجاب‘‘ میں کیا۔ 9 جنوری 1938ء کو حیدرآباد میں یومِ اقبال منایا گیا جس کے ایک اجلاس کی صدارت کشن پرشاد نے کی۔ دونوں شخصیات کے مابین ہونے والی خط و کتاب دو کتب ’’شاد اقبال‘‘ (مرتبہ: محی الدین قادری زور) اور ’’اقبال بنام شاد‘‘ (مرتبہ: محمد عبد اللہ قریشی) میں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  • Harriet Ronken Lynton، Mohini Rajan (1974)۔ The Days of the Beloved۔ University of California Press۔ صفحہ: 106–127۔ ISBN 0-520-02442-7۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2016 

بیرونی روابط

سرکاری عہدہ
ماقبل 
Sir Vicar-ul-Umra
وزیر اعظم حیدرآباد
1901–1912
مابعد 
ماقبل 
Wali-ud-Daula Bahadur
وزیر اعظم حیدرآباد
1926–1937
مابعد 

Tags:

مہاراجہ سر کشن پرشاد نائٹ کا خطابمہاراجہ سر کشن پرشاد اقبال سے مراسممہاراجہ سر کشن پرشاد مزید دیکھیےمہاراجہ سر کشن پرشاد حوالہ جاتمہاراجہ سر کشن پرشاد بیرونی روابطمہاراجہ سر کشن پرشادریاست حیدرآباد

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

وحدت الوجودپنجاب، پاکستانسلیمان علیہ السلامصحاح ستہعید الاضحی30 اپریلابو الکلام آزادتہذیب الاخلاقآئین پاکستانحیدرآباد، دکنعلم لدنیروستقسیم بنگالعبد الستار ایدھیسفر طائفعمرانیات کی اہم شاخیںارکان اسلامتراجم قرآن کی فہرستمحمد فاتحشجر غرقداردو حروف تہجیWبرصغیر اعدادی نظامالاحزابچاندجنگلاہل بیتصلح حدیبیہمعاذ بن جبلمیر امنپاکستانی ناولدبستان لکھنؤمریم بنت عمرانارشد مدنیشہاب نامہمير تقی میرصحیح (اصطلاح حدیث)مرفوع (اصطلاح حدیث)عبدالرحمن بن عوفمہدیمرزا غلام احمدخلیفہاسلامہجرت حبشہبابر اعظمنماز کے اوقاتواقعہ افکبیرلفحش اداکارغزلپاکستانی شادیٹک ٹاکچودھری پرویز الٰہیایکس ویڈیوزمحمود حسن دیوبندیسنن ابی داؤدحجردیفاسلامی قانون وراثتغلام عباس (افسانہ نگار)المائدہمیثاق مدینہسماجاسمائے نبی محمدچی گویرامصرپاکستان کی انتظامی تقسیمسنن ترمذیدیوبندی جامعات و مدارس کی فہرستانگریزیمدینہ منورہزکریا علیہ السلامحسین بن منصور حلاجفلاحی ریاستدو قومی نظریہایشیا میں ٹیلی فون نمبرچیٹ جی پی ٹی🡆 More