لندن اولمپکس: ویکیپیڈیا:ضد ابہام

لندن 1908ء، 1948ء اور 2012ء میں اولمپکس کا میزبان رہا۔ 2012ء کے گرمائی اولمپکس نے لندن کو پہلا شہر بنایا جس نے تین اولمپکس کے جدید کھیلوں کی میزبانی کی۔ لندن مملکت متحدہ کا واحد شہر ہے جس نے کھیلوں کی میزبانی کی۔ ریاستہائے متحدہ وہ واحد ملک ہے جس نے مملکت متحدہ سے زیادہ مواقعوں پر گرمائی اولمپکس کا انعقاد کیا۔

1908ء گرمائی اولمپکس

1908ء گرمائی اولمپکس (1908 Summer Olympics) ایک بین الاقوامی کثیر کھیل تھے جو 1908ء میں لندن، انگلستان، مملکت متحدہ میں منعقد ہوئے۔ یہ کھیل دراصل روم میں منعقد ہونا تھے لیکن 1906ء میں کوہ ویسوویوس کی آتش فشاںی کے باعث ہونے والی مالی مشکلات کی وجہ سے انھیں لندن منتقل کر دیا گیا۔

1948ء گرمائی اولمپکس

1948 گرمائی اولمپکس دور جدید کے چودہویں اولمپکس تھے، جو برطانیہ کے شہر لندن میں 1948ء میں 29 جولائی تا 14 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔

2012ء گرمائی اولمپکس

2012ء گرمائی اولمپکس (2012 Summer Olympics) رسمی طور پر تیسویں اولمپیاڈ کی کھیلیں یا تیسویں اولمپیاڈ کھیل (Games of the XXX Olympiad) جنہیں عام طور پر لندن 2012ء (London 2012) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، ایک اہم بین الاقوامی کثیر کھیل مقابلے تھے جو اولمپک کھیلوں کی روایت میں منعقد کیے گئے تھے۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

Tags:

لندن اولمپکس 1908ء گرمائی اولمپکسلندن اولمپکس 2012ء گرمائی اولمپکسلندن اولمپکس بیرونی روابطلندن اولمپکس حوالہ جاتلندن اولمپکس1908ء گرمائی اولمپکس1948ء گرمائی اولمپکس2012ء گرمائی اولمپکساولمپکسریاستہائے متحدہلندنمملکت متحدہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صنعت مراعاة النظیرثعلبہ بن حاطبسعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرستصوفی برکت علیاسلام میں خواتینفتح اندلسہودپستانی جماعابو سفیان بن حربسلطنت غزنویہعلم تجویدہجرت حبشہنظیر اکبر آبادیزبوراخوت فاؤنڈیشنہولیابو الاعلی مودودیقصیدہابو العباس السفاحسعودی عرببراعظمپطرس بخاریمقاتل بن حیانالانعامقریشقرآنصنعت لف و نشرمترادفاسلام میں جماعسحریحکیم لقمانبہادر شاہ ظفرموبائلامہات المؤمنینحم السجدہپولن الرجیبانگ دراقانون اسلامی کے مآخذاسماء اصحاب و شہداء بدراسلام میں مذاہب اور شاخیںسفر نامہدولت فلسطینعشرعبد اللہ بن عباسموبائل فوناصطلاحات حدیثموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )ثموددبستان لکھنؤہم قافیہشاعریاکبر الہ آبادیاقبال کا مرد مومنپروگراممعین الدین چشتیدابۃ الارضدی مز (پہلوان)سرمایہ داری نظامالاعرافاحکام شرعیہآمنہ بنت وہبحیواناتتحریک ختم نبوت 1974ءاعتکافمروان بن حکماسلام اور حیواناتاحسانقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈاغار ثورسیکولرازماسمائے نبی محمدکمپیوٹرقیاساسلاموفوبیاجذامواقعہ افکایشیا اور اوقیانوسیہ کی خود مختار ریاستوں کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہکائناتپاکستان کے رموز ڈاک🡆 More