لطیفہ

لطیفہ یا مطایبہ، جسے بھارت میں کبھی کبھی چُٹکُلا (انگریزی: Joke) بھی کہتے ہیں، مزاح کا ایک اظہار ہے جس میں الفاظ کو مخصوص اور خوش اسلوبی سے بیان ڈھانچے استعمال کیا جاتا ہے تا کہ لوگ ہنسیں اور اس بات کو سنجیدگی سے نہ لیں۔ اس کی شکل ایک کہانی کی اختیار کرتی ہے جس میں مکالمے بھی ہوتے اور ایک اختتام پر عمومًا ایک دم دار فقرہ ہوتا ہے۔یہی فقرہ ہی عوام کو اس بات سے باخبر کرتا ہے کہ کہانی میں دوسرا اور متضاد معنی بھی موجود ہے۔اس میں ذو معنی الفاظ یا ظرافت کا استعمال ممکن ہے، جس میں منطقی غیر موزونیت، بے عقلی یا ذرائع کا استعمال ممکن ہے۔

لطیفہ
ایک فوجی لطیفہ۔ سوال ہے کہ آپ نے آج کیا بچایا۔ جواب رقم ہے کہ کم کھائیں اور کشتی سے کہیں اور بھیجے جانے سے بچیں۔ یعنی آپ خود مرجائیں گے تو آپ کہیں اور لے جانے کی حاجت نہیں ہوگی۔

مثالیں

  • بیوی نے شوہر سے سونے (زیور) کی گولیاں منگوائی مگر تفہیمی غلطی کی وجہ سے شوہر سونے (نیند) کی گولیاں لا دیتا ہے (ذو معنی الفاظ)۔
  • اردو میں کچھ لطیفے قریب التلفظ حروف کے استعمال پر بھی ہیں، مثلًا تقریب اور تخریب۔
  • لوگوں کی کم فہمی کے لطیفے بھی عام ہیں۔ مثلًا یہ لطیفہ کہ ایک صاحب سونے کی انگوٹھی سڑک پر ڈھونڈ رہے تھے جب کہ انگوٹھی گھر میں گری تھی۔ اور اس کی وجہ یہ بتائی گئی کہ گھر پر اندھیرا ہے۔ اس سے لوگوں میں صحیح سوچ یا عقل کے صحیح استعمال کی کمی کی مثال کے طور پر بھی پیش کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

انگریزیبھارتمزاحہنسی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خطبہ حجۃ الوداعقتل عثمان بن عفانآئین پاکستانفہرست وزرائے اعظم پاکستاناسلامی تہذیبآخرتعلم بیانجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمنقل و حملمعجزات نبویاردو ادبفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈحروف مقطعاتسورہ الرحمٰنتاریخ پاکستانعمار بن یاسرصلاح الدین ایوبیعید فسحڈراماامریکی ڈالرانگریزی زبانہندوستان میں مسلم حکمرانیادریسکوپا امریکاجاوید حیدر زیدیشہباز شریفعراقمرزا غلام احمدعبد اللہ بن عباسایرانحلف الفضولمسلمانبیعت الرضوانالطاف حسین حالیزندگی کا مقصدمخزن (جریدہ)سلطان باہوکوسکعب بن اشرفڈپٹی نذیر احمدصرف و نحوفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستاناصحاب کہفسیرت النبی (کتاب)ضمنی انتخاباتسفر طائفابن خلدونمشنری پوزیشنمعتزلہابو عبیدہ بن جراحواشنگٹن، ڈی سیاردو زبان کے شعرا کی فہرستجغرافیہ پاکستانپطرس کے مضامینعمر بن خطابحجوالدین کے حقوقتحریک پاکستانگلگت بلتستانفاطمہ جناحیروشلم2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےعرب قبل از اسلامسونے کی قیمتکنایہشالامار باغچینایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہمثنویایشیا میں ٹیلی فون نمبرزکاتپاکستانی ثقافتاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیابو الکلام آزادایوب خانعائشہ بنت ابی بکرعاصم منیرعثمان اولاسرائیل-فلسطینی تنازع🡆 More