قدیم انگریزی

قدیم انگریزی(انگریزی: Ænglisc, Anglisc, Englisc) یا اینگلو سیکسن انگریزی زبان کی قدیم ترین تاریخی شکل ہے جو قرون وسطی میں انگلستان اور جنوبی اور مشرقی اسکاٹ لینڈ میں بولی جاتی تھی۔ اسے پانچویں صدی عیسوی کے وسط میں برطانیہ میں انگلوساکسونی آبادکار لائے تھے اور پہلا قدیم انگریزی ادبی کام ساتویں صدی عیسوی کے وسط سے شروع ہوا تھا۔1066ء میں نارمنی فتح کے بعد، اعلیٰ طبقے کی زبان جو انگریزی تھی ایک وقت کے لیے اینگلو نارمنی سے بدل گئی، جو فرانسیسی کی رشتے دار تھی۔

قدیم انگریزی
Ænglisc, Anglisc, Englisc
قدیم انگریزی
بِیَووُلْف مسوداہ کے پہلے صفحے کی تفصیل، الفاظ "ofer hron rade" دیکھانا، جن کا ترجمہ "راستہ(سمندر) حوت پر"، یہ ایک پرانا انگریزی طرز کے آلہ ، کنینگ کی ایک مثال ہے۔
علاقہانگلستان(انتہائی جنوب-مغربی اور شمال-مغربی اس سے استثنا)، جنوبی اور مشرقی اسکاٹ لینڈ اور جدید ویلز کی مشرقی سرحدیں۔
دور13وی صدی میں زیادہ تر وسطی انگریزی اور ابتدائی اسکاتی میں بدل گئی
ہند-یورپی
لہجے
  • کینٹیسی
  • مرسیائی
  • شمالی امبریانی
  • مغربی سیکسنی
رونی، بعد میں لاطینی رسم الخط( قدیم انگریزی حروف)
زبان رموز
آیزو 639-2ang
آیزو 639-3ang
گلوٹولاگolde1238
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

بیرونی روابط

* Old English Lessonsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ utexas.edu (Error: unknown archive URL) (free online through the Linguistics Research Centerآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ utexas.edu (Error: unknown archive URL) at UT Austin)* Old English/Modern English Translator* The Electronic Introduction to Old English* Learn Old English with Leofwin* Old English (Anglo-Saxon) alphabet* Bosworth and Toller, An Anglo-Saxon dictionary* Downloadable Bosworth and Toller, An Anglo-Saxon dictionary Application* Old English Made Easy* Old English – Modern English dictionary* Old English Glossary* Old English Letters* Shakespeare's English vs Old English* Downloadable Old English keyboard for Windows and Macآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ megse.unm.edu (Error: unknown archive URL)* Another downloadable keyboard for Windows computers* Guide to using Old English computer charactersآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ symbolcodes.tlt.psu.edu (Error: unknown archive URL) (Unicode, HTML entities, etc.)* The Germanic Lexicon Project* An overview of the grammar of Old English* The Lord's Prayer in Old English from the 11th century (video link)* Dictionary of Old English

حوالہ جات

Tags:

اسکاٹ لینڈانگریزیانگریزی زبانانگلستاناینگلو سیکسنقرون وسطی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسماعیل (اسلام)مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستلفظرجمابراہیم (اسلام)قوم سباغزوہ خندقالتوبہاصطلاحات حدیثابو سفیان بن حربصدور پاکستان کی فہرستالسلام علیکمفاعل-مفعول-فعلپستانی جماعاسلام اور حیواناتانسانی جسماعجاز القرآنآئین پاکستانکارل مارکسیاجوج اور ماجوجموسیٰ اور خضروالدین کے حقوقاعتکافزبیر ابن عوامکیتھرین اعظمچاندعمرو ابن عاصغبار خاطرسلطنت غزنویہکوہ سیناءابو ہریرہغزوہ بدرفضل الرحمٰن (سیاست دان)سعودی عرب کا اتحادمحمد حسن عسکریسورہ الفتححرمت مصاہرتروسی آرمینیاعبد اللہ بن عمرو بن العاصاسم صفتالیگزینڈر ہیملٹنمروان بن حکموراثت کا اسلامی تصورتراویحرومغزالیسورہ الرحمٰنیوسفسورہ قریشآیت مودتاردومذاہب و عقائد کی فہرستمحمد علی جناحفعلقارونلسانیاتنور الدین زنگیامہات المؤمنینبراعظمرقیہ بنت محمدختم نبوتبینظیر انکم سپورٹ پروگراممسلم بن الحجاجلعل شہباز قلندرلاہورصلاۃ التسبیحکاغذی کرنسینوروزسعدی شیرازیمقاتل بن حیانکنایہکھجورسلطنت عثمانیہمير تقی میرمعاذ بن جبلحم السجدہمحمد تقی عثمانی🡆 More