فارس کی اسلامی فتح

قادسیہ اور نہاوند کی لڑائی کے بعد عرب مسلمانوں نے ایران پر قبضہ کر لیا یوں خلیفہ دوم عمر فاروق کے دور میں ایران فتح ہو گیا۔ ایران میں ساسانی سلطنت بھی اپنے انجام کو پہنچی۔ اس کے ساتھ ہی زرتشتیت کا ایران سے خاتمہ ہو گیا۔

ایران کی اسلامی فتح
تاریخ 633-654
جگہ بین النہرین، قادسیہ، ایران
نتیجہ ساسانی سلطنت کا خاتمہ
لڑنے والے
عرب
ایرانی

پس منظر

ایران کی ساسانی سلطنت کئی دہائیوں سے اپنے دشمنوں کے ساتھ نبردآزما تھی جس کی وجہ سے اس نے اپنی افرادی قوت کھو دی تھی۔ سیاسی انحطاط وجہ سے سلطنت مزید کمزور ہو گئی۔ عرب مسلمانوں نے 633ء میں بین النہرین پر خالد بن ولید کی سربراہی میں حملہ کیا۔ بین النہرین ساسانی سلطنت کا سیاسی اور ثقافتی گڑھ تھا۔ دوسرا مرتبہ سعد بن ابی وقاص کی سربراہی میں 636ء میں کیا گیا جو قادسیہ کی لڑائی کے نام سے مشہور ہے۔ اس کے ساتھ ہی ساسانی سلطنت کا مغربی ایران پہ قبضہ ختم ہو گیا۔ 642ء میں خلیفہ دوم نے ساسانی سلطنت پر قبضے کا حکم دیا اور 651ء تک عرب مسلمانوں نے اسے مکمل فتح کر لیا۔

حوالہ جات

Tags:

ایرانخلیفہ دومزرتشتیتساسانی سلطنتعمر فاروققادسیہ کی لڑائینہاوند کی لڑائی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حروف تہجیعبد اللہ بن مسعودعام الفیلعمر بن عبد العزیزجمہوریتتحریک پاکستانمشتریگجرات (بھارت)ارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)پنجاب پولیس (پاکستان)جمع (قواعد)فاعل-مفعول-فعلسفر طائفاسلام میں مذاہب اور شاخیںاصناف ادبابو ہریرہصرف و نحومسجد ضرارہارون الرشیداسلام میں زنا کی سزاعزل جماعطلحہ بن عبید اللہبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسپریم جوڈیشل کونسل پاکستانجملہ کی اقسامعباس بن عبد المطلبارم (شداد کی جنت)المائدہسورہ الاسرابنی قینقاعخلافت راشدہچراغ تلےعمرو ابن عاصمحمد مکہ میںاوقات نمازقرآن میں انبیاءانڈین نیشنل کانگریسمریم نوازداعشصاعحروف کی اقسامایمان بالقدرقرآن اور جدید سائنسپاکستان میں 2024ءموسیٰ اور خضرپستانی جماعمحاورہہولیحجانٹارکٹکاكاتبين وحیابو جہلاعراباجماع (فقہی اصطلاح)وحیصدقہمحبتتفسیر قرآنیزید بن معاویہمغلیہ سلطنتابن ملجمانا لله و انا الیه راجعوناعتکافمسلم بن الحجاجفرحت عباس شاہاسمائے نبی محمدایمان بالرسالتنواز شریفسہاگہصدور پاکستان کی فہرستہندوستان میں مسلم حکمرانیآئین پاکستانحم السجدہزراعتاحمد سرہندیاسلام میں خواتینبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامنورالدین جہانگیرمسیحیت🡆 More