عبد الواحد بنگالی (1850–1905) 19ویں صدی کے ایک مسلمان ماہر الہیات، استاد اور سماجی مصلح تھے۔ وہ بنگال میں دیوبندی تحریک کو فروغ دینے والے اولین افراد میں سے ایک تھے۔ انھوں نے 1896ء میں الجامعۃ الاہلیہ دار العلوم معین الاسلام کی مشترکہ بنیاد رکھی۔
عبد الواحد بنگالی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1850ء بوالکھالی ذیلی ضلع ، چٹاگانگ ضلع |
تاریخ وفات | سنہ 1905ء (54–55 سال) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دار العلوم دیوبند |
تحریک | دیو بندی |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article عبد الواحد بنگالی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.