عبد اللہ بن عثمان بن عفان

عبد اللہ بن عثمان بن عفان (پیدائش: 620ء— وفات: نومبر 625ء) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور رقیہ بنت محمد کے صاحبزادے ہیں۔ آپ پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے ہیں۔

عبد اللہ بن عثمان بن عفان
عبد اللہ بن عثمان بن عفان
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 620ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اکسوم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات نومبر625ء (4–5 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جنت البقیع   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عثمان بن عفان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ رقیہ بنت محمد   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعارف

آپ کا نام عبد اللہ والد ماجد کا نام عثمان بن عفان اور والدہ ماجدہ کا نام رقیہ بنت محمد ہیں۔ آپ کے والد ماجد کی کنیت ابو عبد اللہ آپ کے نام پر ہے۔

سلسلہ نسب

آپ کا والد ماجد کی جانب سے سلسلہ نسب یہ ہے: عثمان بن عفان بن ابی العاص بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف

والدہ ماجدہ کی جانب سے سلسلہ نسب یہ ہے: رقیہ بنت محمد (ﷺ) بن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف

پیدائش

مصعب زبیری نے کہا کہ جب حضرت عثمان بن عفان نے حبشہ کی طرف ہجرت کی تو آپ کے ساتھ آپ کی زوجہ حضرت رقیہ بنت رسول اللہ ﷺ بھی تھیں۔ سرزمین حبشہ میں ایک بچہ پیدا ہوا جس کا نام عبد اللہ رکھا گیا۔ عبد الکریم بن روح بن عنبسہ بن سعید مولی حضرت عثمان بن عفان (جن کی والدہ ام عیاش رقیہ بنت رسول اللہ کی لونڈی تھیں) اپنے والد روح سے انھوں نے اپنے والد عنبسہ سے انھوں نے ان کی دادی ام عیاش سے روایت کی ہے کہ وہ کہتی تھیں حضرت رقیہ سے حضرت عثمان کا ایک لڑکا پیدا ہوا جس کا نام عبد اللہ نبی کریم نے رکھا۔

وفات

حضرت عبد اللہ چھ سال کے ہوئے تو ایک مرغ نے آپ کی آنکھ میں چونچ مار دی جس کی وجہ سے آپ بیمار ہو گئے۔ جمادی الآخر چار ہجری میں آپ نے وفات پائی۔رسول اللہ ﷺ نے آپ کی نماز جنازہ پڑھائی اور آپ کی قبر میں آپ کے والد ماجد حضرت عثمان اترے۔

حوالہ جات

Tags:

عبد اللہ بن عثمان بن عفان تعارفعبد اللہ بن عثمان بن عفان پیدائشعبد اللہ بن عثمان بن عفان وفاتعبد اللہ بن عثمان بن عفان حوالہ جاتعبد اللہ بن عثمان بن عفان620ء625ءرقیہ بنت محمدعثمان بن عفانمحمد بن عبد اللہنومبر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسرار احمدپاکستان میں معدنیاتاسمسورہ العصرخاکہ نگاریسعد بن ابی وقاصعلم کلاممفروضہپشتو زبانخلافت عباسیہنماز جمعہپاکستان قومی کرکٹ ٹیمتوانائیوضوابن تیمیہانتظار حسینغلام علی ہمدانی مصحفیفسانۂ عجائباعرابغبار خاطرتاریخ ہندنکاحخطبہ الہ آبادسیداصول الشاشیحسد (اسلام)صدور پاکستان کی فہرستجمہوریتفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانعبد الرحمن بن عوفبرہان الدین مرغینانیالتوبہحروف تہجیمالکیسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستسورہ الاحزابموسی ابن عمراناسلام آبادقرآن میں انبیاءاردو ہندی تنازعانس بن مالکرابطہ عالم اسلامینجاستحجاج بن یوسفقرآنی رموز اوقافمجموعہ تعزیرات پاکستانہیکل سلیمانیطارق بن زیادٹیپو سلطانمحمد علی جناحدرس نظامیخلافت امویہیسوع مسیحمال فےقاروناسماعیل (اسلام)مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستمزاج (طب)قومی ترانہ (پاکستان)ابو طلحہ انصاریچوسراولاد محمدعبد اللہ بن مبارکبراعظماسرائیلپشتو حروف تہجیچاندفعل معروف اور فعل مجہولمارکسیتکتاب الآثارمحمد مکہ میںرومختم نبوتالمغربشوالنواز شریفریختہباب خیبرپولیو🡆 More