سندھ میں تصوف

سرزمین سندھ میں تصوف کی جڑیں خاصی پرانی اور گہری ہیں۔ سندھ کی صوفیانہ روایت کی قدامت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ خطہ سندھ کو صوفیا کا علاقہ کہا جاتا ہے۔ یہ علاقہ متعدد عظیم صوفیا اور پیران طریقت کا مرکز ارشاد رہا ہے جہاں ان صوفیا نے امن و بھائی چارے کی تعلیم دی۔ عوامی روایت کے بموجب سندھ کے شہر ٹھٹہ میں واقع مکلی قبرستان 125000 صوفیا کی آخری آرام گاہ ہے۔ ان صوفیا کے سندھ میں طویل قیام کے باعث سندھی زبان کا صوفی ادب بھی خاصا مضبوط اور توانا ہے۔

تاریخ

بعض محققین کے مطابق سندھ میں تصوف کے اصل بانی تیرہویں صدی عیسوی کے بزرگ عثمان مروندی تھے جو لعل شہباز کے نام سے معروف ہیں۔ ان محققین کا خیال ہے کہ سندھ میں تصوف ہرات، قندھار اور ملتان کے راستوں سے پہنچا۔ اٹھارویں صدی عیسوی میں سندھی تصوف اپنے عروج پر تھا جس کے واضح اثرات شاہ عبد اللطیف بھٹائی اور سچل سرمست درازائی جیسے صوفیا کی شاعری میں ملتا ہے۔

مشہور صوفی حسین بن منصور حلاج جو "انا الحق" نعرہ کے موجد ہیں، سنہ 905ء میں گجرات سے ہوتے ہوئے سندھ پہنچے۔ اس سفر میں انھوں نے پورے سندھ کا دورہ کیا اور مقامی صوفیا سے الہیاتی امور پر مکالمے کیے۔ مقامی شعرا اور موسیقاروں پر منصور حلاج کے اس دورے کا خاصا اثر پڑا۔ سچل سرمست منصور حلاج کے بڑے مداح تھے اور اپنی شاعری میں اکثر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

مشیل بووین لکھتے ہیں کہ موسیقی سندھ کی صوفی شاعری کا ناگزیر حصہ ہے۔ سندھی تصوف کے موسیقی سے اس اٹوٹ رشتہ کا سہرا سہروردی صوفی بہاء الدین زکریا ملتانی اور سلسلہ چشتیہ کے بانی معین الدین اجمیری کے سر بندھتا ہے۔ بہاء الدین زکریا ملتانی کے داماد شیخ حمید الدین سندھی ذاکرین (ماہر شعرا) کے استاد تھے۔ پندرہویں صدی کے اواخر میں ان سندھی ذاکرین نے مغل درباروں میں خوب شہرت حاصل کی تھی۔

مزید پڑھیے

حوالہ جات

مزید پڑھیے

  • Ansari, Sarah FD. Sufi saints and state power: the pirs of Sind, 1843-1947. No. 50. Cambridge University Press, 1992.

Tags:

سندھ میں تصوف تاریخسندھ میں تصوف مزید پڑھیےسندھ میں تصوف حوالہ جاتسندھ میں تصوف مزید پڑھیےسندھ میں تصوفسندھسندھی زبانمکلی قبرستانٹھٹہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قراء سبعہبادشاہی مسجدگلگت بلتستانعلم کلاممحمد تقی عثمانیسرمایہ داری نظامعمرانیاتعبد اللہ بن مسعودقرۃ العين حيدراہرام مصرصحیح مسلمتنقیدرفع الیدینحروف مقطعاتکووننٹ سکول فائرنگ 2023ءہاروت و ماروتتحریک خلافتہندوستانروزہ افطار کرنے کی دعاموہن داس گاندھیامجد اسلام امجدخلافت راشدہصدام حسیننکاحشیخ مجیب الرحمٰنقوم عادسربراہ پاک فوجموسی ابن عمرانکمپیوٹرعشاءاسکاٹ لینڈچینل پریسٹنواجبسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتخلافت امویہحجمشکوۃ المصابیحواقعہ کربلامیراجیملا عمرمعاشیاتسافٹ کور فحش نگاریبسم اللہ الرحمٰن الرحیمراجندر سنگھ بیدیانڈین نیشنل کانگریسسوریہغزوہ احدآئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینلمحمد ضیاء الحقصاعقرآن اور جدید سائنسماریہ قبطیہداڑھیمٹیلاافغانستانپروین شاکرناو گاؤںمسدس حالینو آبادیاتی نظاممحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچامغلیہ سلطنتفحش نگاریکریئیٹیو کامنز اجازت نامہاجزائے جملہمعین الدین چشتیزبانشہاب الدین غوریفحش فلماہل بیتعبد الستار ایدھیقرآنی رموز اوقافكاتبين وحیانشائیہبنگلہ دیشحسرت موہانی کی شاعریایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرست🡆 More