سعید الزماں صدیقی 1 دسمبر 1937ء کو لکھنؤ, حیدر آباد، بھارت میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے پندرہویں منصف اعظم تھے۔ وہ 1 جولائی 1999ء سے 26 جنوری 2000ء تک منصف اعظم رہے۔
سعید الزماں صدیقی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
منصف اعظم پاکستان پندرہویں | |||||||
مدت منصب 1 جولائی 1999 – 26 جنوری 2000 | |||||||
صدر | جسٹس (ر) رفیق تارڑ جنرل پرویز مشرف | ||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 دسمبر 1937ء لکھنؤ | ||||||
وفات | 11 جنوری 2017ء (80 سال) کراچی | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | آزاد سیاست دان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ ڈھاکہ جامعہ کراچی | ||||||
پیشہ | منصف ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
سعید الزماں صدیقی نے ابتدائی تعلیم لکھنئو سے حاصل کی۔ 1954ء میں انھوں نے جامعہ ڈھاکہ سے انجنیرنگ میں گریجویشن کی۔ جامعہ کراچی سے انھوں نے 1958ء میں وکالت کی تعلیم حاصل کی۔
ماقبل از اجمل میاں | منصف اعظم پاکستان | مابعد از ارشاد حسن خان |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سعید الزماں صدیقی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.