ودھو ونود چوپڑا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں

بالی ووڈ کے مشہور فلم پروڈیوسر و ہدایت کار ودھو ونود چوپڑا 5 ستمبر 1952 کو کشمیر میں پیدا ہوئے لیکن ان کا بچپن سری نگر میں گزرا۔ ودھو کو شروع سے ہی فلموں کا شوق تھا۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کے طور پر فلم ڈائریکشن کا انتخاب کیا اور فلم اینڈ ٹیلی ویڑن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا، پونے سے فلم ڈائریکشن کی تعلیم حاصل کی۔

ودھو ونود چوپڑا بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار، پروڈیوسر، اسٹوری رائٹر اور ایڈیٹر ہیں، اس لیے انہیں بالی ووڈ میں ملٹی ٹیلنٹڈ کہا جاتا ہے۔ ودھو نے بطور ہدایت کار اپنے فلمی کیریئر کا آغاز سال 1976 میں فلم ‘مرڈر ایٹ منکی ہل’ سے کیا، یہ ایک ڈپلومہ فلم تھی۔ودھو نے اس فلم کی ہدایت کاری کے ساتھ ساتھ فلم میں اداکاری بھی کی۔ اس فلم نے بہترین مختصر تجرباتی فلم کا نیشنل فلم ایوارڈ اور بہترین اسٹوڈنٹ فلم کا گرو دت میموریل ایوارڈ بھی جیتا تھا۔

ودھو کی پہلی ہندی فیچر فلم ‘سزائے موت’ تھی۔ یہ ایک تھرلر فلم تھی، جس کی شوٹنگ بلیک اینڈ وائٹ میں کی گئی تھی۔اس فلم میں نصیرالدین شاہ مرکزی کردار میں تھے۔ اس کے بعد ودھو نے 1983 میں کندن شاہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم جانے بھی دو یارو میں کام کیا۔ اس فلم میں اداکاری کے ساتھ انہوں نے پروڈکشن کنٹرولر کی ذمہ داری بھی سنبھالی۔

اس زمرے میں فی الوقت کوئی مضمون یا میڈیا موجود نہیں ہے، البتہ اس میں حالیہ ترامیم شامل نہیں۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عید الفطراسمائے نبی محمدآئین پاکستانقوم سبایزید بن معاویہخادم حسین رضویعبد المطلباحمد رضا خاناقبال اور مغربی تہذیبنظام الدین اولیاءزینب بنت محمدمعجزات نبویاسلام میں غیبتابلیسختم نبوتدراوڑاسلامی عقیدہاقوام متحدہخودی (اقبال)تابوت سکینہموبائلمعتزلہحجر اسوداسلامی قانون وراثتبسم اللہ الرحمٰن الرحیمبھارت میں اسلامسفر طائفنماز جنازہحجاج بن یوسفاحمد بن حنبلبھارتامریکی ڈالرمواخاتمثنوی سحرالبیانوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)بایزید بسطامیقیامت کی علاماتجنتایرانحسین بن علیسیرت نبویانگریزی زبانبرطانوی ہند کی تاریخاخلاق رسولپیر کامل (ناول)رابطہ عالم اسلامیسورہ النوراردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتعمران خان کے اہل و عیالعبد اللہ بن عمرغالب کے خطوطمزاج (طب)سلیمان کا ہدہدتشبیہعبد اللہ بن مبارکادبسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستعلی گڑھ تحریکلفظبنی اسرائیلفلمانشائیہاسلام آبادمرزا فرحت اللہ بیگابن عربیابو عیسیٰ محمد ترمذیغسل (اسلام)داؤد (اسلام)عدتمعاشرہنکاح مسیارشرکمباہلہابو طلحہ انصاریشاہ جہاںمسجد اقصٰیجنگ جملاہل بیتعقیقہ🡆 More