راجہ گاؤں

راجا پاکستان کے صوبہ پنجاب کا چھوٹا سا گاؤں ہے۔


راجہ
Raja
گاؤں
دربار بابا ولی شاہ دولہ راجہ
دربار بابا ولی شاہ دولہ راجہ
راجا is located in پنجاب، پاکستان
راجا
راجا
راجا is located in پاکستان
راجا
راجا
راجا is located in ایشیا
راجا
راجا
پاکستان میں مقام
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°54′3″N 74°13′29″E / 31.90083°N 74.22472°E / 31.90083; 74.22472
ملکپاکستان کا پرچم پاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان کا پرچم پنجاب
ضلعضلع گوجرانوالہ
تحصیلتحصیل کامونکے
پاکستان کی یونین کونسلیںسادھوکے
بورو (انتظامیہ)10
بلندی216 میل (709 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ڈاک رمز52368
ڈائلنگ کوڈ055

گاؤں کے لوگ

راجا گاؤں کے لوگ بہت خوش مزاج ہیں آپس میں پیار محبت سے رہتے ہیں۔ ایک دوسرے کے کام آتے ہیں ایک دوسرے کی مال وجان کی حفاظت کرتے ہیں

موسم

اس گاؤں کا موسم بھی پنجاب کے میدانی علاقوں کی طرح گرم مرطوب ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت مئی، جون اور جولائی کے ماہ میں 45 ڈگری تک بھی چلا جاتا ہے اور سردیوں میں جنوری اور فروری کے ماہ میں درجہ حرارت 2 ڈگری تک گر جاتا ہے۔ سردیوں میں دھند اور کہرہ بھی پڑتا ہے جس سے سردی کی شدت مزید بڑھ جاتی ہے

تعلیم

اس گاؤں میں جماعت دہم تک لڑکوں کے لیے سرکاری اسکول ہے اور جماعت پنجم تک لڑکیوں کے لیے سرکاری اسکول ہے

زراعت

گاؤں کے اردگرد کھیت ہیں جہاں پر لوگ گندم اور چاول کی فصل اگاتے ہیں۔ اس کے علاوہ لوگوں نے مال مویشی بھی پال رکھے ہیں جن کے لیے چارہ بھی کاشت کیا جاتا ہے

کھیل

والی بال ،فٹ بال اور کرکٹ اس گاؤں کے مقبول ترین کھیل ہیں۔

نقل و حمل

راجا کے قریب ترین اہم شاہراہ گرینڈ ٹرنک روڈ N-5 ہے جو سادھوکی سے گزرتی ہے اور یہ بیگ پور روڈ اور راجباہ روڈ کے ذریعے راجا سے منسلک ہے۔

بیگ پور روڈ بہت سے چھوٹے دیہاتوں سے گزرتی ہوئی گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر واقع بیگ پور گاؤں پر ختم ہوتی ہے۔

راجا میں کوئی ٹرین اسٹیشن نہیں ہے، نزدیک ترین سادھوکی کا ریلوے اسٹیشن ہے۔ جہاں کچھ مقامی ٹرینیں تھوڑی دیر کے لیے رکتی ہیں- لوگ ٹرین کے سفر کے لیے لاہور کا رخ کرتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

راجہ گاؤں گاؤں کے لوگراجہ گاؤں موسمراجہ گاؤں تعلیمراجہ گاؤں زراعتراجہ گاؤں کھیلراجہ گاؤں نقل و حملراجہ گاؤں حوالہ جاتراجہ گاؤںپاکستانپنجاب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن خلدونجعفر ابن ابی طالبجبل احدنماز جنازہاسلام میں زنا کی سزااے سی سی مینز پریمیئر کپ 2023ءنسب محمد بن عبد اللہبنگلہ دیشاہل حدیثپیر محمد کرم شاہجحفہفلسطیناہل حدیث (جنوبی ایشیائی تحریک)دبستان لکھنؤاسلام میں جماعریاست ہائے متحدہمرکب یا کلامسرائیکی زبانرفع الیدیندرس نظامیمروان بن حکماسماعیلیامیر خسروعبد اللہ شاہ غازیارکان نماز - واجبات اور سنتیںاردو ادب کا دکنی دورغزوہ بنی قریظہحارث بن عبد العزیاسماء بنت عمیسابن الہیثمپروگرامقریشباغ و بہار (کتاب)تحریک پاکستانکشمیرذرائع ابلاغآل انڈیا مسلم لیگخادم حسین رضوینظم معراشملہ وفدابن تیمیہفہرست ممالک بلحاظ آبادیمدفون بقیعشاہ جہاںمیا خلیفہحسین ابن علیگھوڑاحلیمہ سعدیہپاکستانی روپیہزکریا علیہ السلامادریسکاشغرسلطنت غزنویہاوقات نمازآیت مباہلہاردو افسانہ نگاروں کی فہرستاسلام اور سیاستفحش نگاریکوہ سیناءتنقیدزینب بنت علیمتحدہ عرب اماراتفعلفیس بکسیرت نبویاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستپاکستان کی یونین کونسلیںمیا مالکووااقبال کا مرد مومنالمائدہآئین پاکستان 1956ءبلوچ قومجانورصل اللہ علیہ وآلہ وسلمیہودیتعثمان اولعربی شاعریکن بنیادوں پر عمرانیات کو سائنس کا درجہ دیاجاتاہے؟ابن ام مکتوم🡆 More