کنڑا اداکار راج کمار: کنڑ زبان کا اداکار

کننڑ فلموں کے مشہور و معروف اداکار۔ کرناٹک اور تامل ناڈو کی سرحد پر واقع ایک گاؤں گجنور میں پیدا ہوئے۔ آٹھ سال کی عمر سے فلموں میں اداکاری کی شروعات کی۔ لیکن بطور ہیرو ان کی پہلی فلم ’بیدارہ کنّپا‘ 1954ء میں ریلیز ہوئی۔ فلموں میں گاتے بھی رہے۔ 200 سے زائد فلموں میں کام کیا۔

کنڑا اداکار راج کمار: کنڑ زبان کا اداکار
ڈاکٹر راج کمار

ریاست کرناٹک میں انھیں بھگوان کی طرح پوجا جاتااور احترام میں عام طور پر انھیں ’انناورو‘ یعنی بڑے بھائی کے نام سے پکارا جاتا۔

فلموں کے ساتھ ساتھ اداکار راج کمار چھ برس قبل اس وقت بھی سرخیوں میں آئے تھے جب خوفناک ڈاکو ویرّپن نے انھیں اغواء کر لیا تھا اور وہ تقریباً 100 دن تک جنگل میں یرغمال بنے رہے۔ راج کمار کی مقبولیت اور ان کے احترام کے پیشِ نظر ریاستی حکومت نے ویرًپن کی تمام مانگوں کو مان لیا اور اس کے بعد ہی راجکمار کو رہائی مل سکی۔

ڈاکٹر راج کمار کو کننڑ فلم انڈسٹری کی عظیم خدمات کے لیے ملک کے سب سے بڑے اعزاز دادا صاحب پھالکے اوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ دل کا دورہ پڑنے سے بنگلور میں ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات

Tags:

1954ءتامل ناڈو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شیعہ اثنا عشریہاہل بیتاسلام میں انبیاء اور رسولکراچیسود (ربا)اقبال کا مرد مومنہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءسورہ فاتحہزکریا علیہ السلامغسل (اسلام)مخدوم بلاولزینب بنت محمدفورٹ ولیم کالجوہابیتغزوہ بدرالسلام علیکماشفاق احمدنمازیوم آزادی پاکستاناحمد سرہندیاسمائے نبی محمدپاکستان مسلم لیگہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءافلاطونقرآن کے دیگر نامابو جہلپاکستان کا پرچمابو عبیدہ بن جراحخاندانگنتیاقوام متحدہسیکولرازمرومی سلطنتفعل معروف اور فعل مجہولمحمد علی جناحمصعب بن عمیریوسفزئیخطبہ الہ آبادسندھ طاس معاہدہجبل احدجہادمعین الدین چشتیردیفصحابہ کی فہرستمروان بن حکممحمد اقبالعلم تاریخجناسم اشارہتفسیر بالماثورالہدایہآدم (اسلام)اسلام اور سیاستتاج محلكتب اربعہپاکستان تحریک انصافخدیجہ بنت خویلدسورہ الاسراعبد الشکور لکھنویبرصغیرساسم صفت کی اقساماردو افسانہ نگاروں کی فہرستجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آباددہشت گردیمیراجیعراقعمر بن عبد العزیزخلافت امویہسورہ الفتحداوڑفہرست وزرائے اعظم پاکستانجماعت اسلامی پاکستاناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیمعجزات نبویخلیج فارس کا سیلاب 2024ءمسدس حالیاردو حروف تہجی🡆 More