دمڑی

دمڑی ہندوستان میں کانسی کا سکہ ہوا کرتا تھا۔ ایک پیسہ چار دمڑی کے برابر ہوتا تھا۔ دمڑی غالباً دام दाम سے ماخوذ ہے جو شہنشاہ اکبر کے زمانے میں تابنے کا ایک سکہ ہوا کرتا تھا۔ قوت خرید کے لحاظ سے یہ اپنے وقت کا چھوٹا ترین سکہ تھا۔

ماضی کا سکہ روپے سے تعلق
پیسہ ایک روپیہ میں 64 پیسے ہوتے تھے
دھیلا ایک روپیہ میں 128 دھیلے ہوتے تھے
پائی ایک روپیہ میں 192 پائیاں ہوتی تھیں
دمڑی ایک روپیہ میں 256دمڑیاں ہوتی تھیں

محاورے

  • دمڑی نہ جائے چاہے چمڑی جائے۔
  • دمڑی کی بڑھیا ٹکہ سرمنڈائی۔
  • دمڑی کی بلبل ٹکا ہشکا ئی۔
  • دمڑی کے تین تین۔
  • دمڑی کی آمدنی نہیں گھڑی بھر کی فرصت نہیں۔
  • دمڑی کی ہانڈی گئی کتوں کی ذات پہچانی گئی۔
  • اونٹ دمڑی کا اور دمڑی بھی پاس نہیں۔
  • دمڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اسے بھی ٹھونک بجا کر لیتے ہیں۔
  • دمڑی کی دال بوا پتلی نہ ہو۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

شہنشاہ اکبرکانسیہندوستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اقوام متحدہبنی اسرائیلریڈکلف لائنمغلیہ سلطنتمردانہ کمزوریسمتوادیٔ سندھ کی تہذیبامجد اسلام امجدترکیب نحوی اور اصولکعب بن اشرفاسلام میں مذاہب اور شاخیںعورتتحریک خلافتتھیلیسیمیاہولیٹیپو سلطانقرآنی سورتوں کی فہرستمترادفسورہ الاحزابحروف تہجیاشرف علی تھانویسورہ الانبیاءقوم عادفاعل-مفعول-فعلنظیر اکبر آبادیمطلعدبری جماعابن تیمیہاسلامی معاشیاتہاروت و ماروتواقعہ کربلاحقوقپاکستان میں معدنیاتالنساءاردو ویکیپیڈیادرخواستنیو ڈیلجلال الدین سیوطییوم الفرقانسورہ فاطرشہاب الدین غوریالطاف حسین حالیرویت ہلال کمیٹیبلال ابن رباحبلھے شاہامیر خسروفتنہقرآنی رموز اوقافانڈین نیشنل کانگریسیہودی تاریخہیر رانجھااسمائے نبی محمدروزنامہ جنگمدینہ منورہجغرافیہ پاکستانمقاتل بن حیانکشمیرعزل جماعایمان بالقدرولی دکنیمسجد اقصٰیلعل شہباز قلندررومانوی تحریکپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتایشیابریلوی مکتب فکراردو ناول نگاروں کی فہرستتہجدسیرت نبویپاک چین تعلقاتحسن بصریایوب (اسلام)اسم نکرہسورہ فاتحہسائنسمصعب بن عمیرارکان نماز - واجبات اور سنتیںکفر🡆 More