داؤد کمال:

پروفیسر داؤد کمال (انگریزی: Daud Kamal)، (پیدائش: 4 جنوری، 1935ء - وفات: 5 دسمبر، 1987ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے انگریزی زبان کے مشہور شاعر اور ماہر تعلیم تھے۔

داؤد کمال
معلومات شخصیت
پیدائش 4 جنوری 1935ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 دسمبر 1987ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر ،  ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت داؤد کمال: حالات زندگی, تصانیف, وفات پاکستان
داؤد کمال: حالات زندگی, تصانیف, وفات برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیمبرج
اسلامیہ کالج یونیورسٹی
جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
داؤد کمال: حالات زندگی, تصانیف, وفات باب ادب

حالات زندگی

داؤد کمال 4 جنوری، 1935ء میں ایبٹ آباد، شمال مغربی سرحدی صوبہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے برن ہال کیمبرج اسکول سری نگر، اسلامیہ کالج پشاور، پشاور یونیورسٹی اور جامعہ کیمبرج سے تعلیمی مراحل مکمل کیے۔ انھوں نے 1976ء، 1977ء اور 1980ء میں انگریزی شاعری کے عالمی مقابلے میں حصہ لیا اور ہر مرتبہ سونے کا تمغا جیتا۔ ان تصانیف میں Ghalib: Reverberations, Compass of Love and Other Poems, Faiz in English, Remote Beginning اور Unicorn and the Dancing Girl The کے نام شامل ہیں۔

تصانیف

  • Compass of Love and Other Poems
  • Ghalib: Reverberations
  • The Unicorn and the Dancing Girl
  • Faiz in English
  • Remote Beginning

وفات

داؤد کمال 5 دسمبر، 1987ء کو نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا میں وفات پاگئے۔ وہ پشاور یونیورسٹی کے نوگزا قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

داؤد کمال حالات زندگیداؤد کمال تصانیفداؤد کمال وفاتداؤد کمال حوالہ جاتداؤد کمال1935ء1987ء4 جنوری5 دسمبرانگریزیپاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دوسری جنگ عظیمعیسی ابن مریممیر امنفیض احمد فیضاسلامبحر الکاہلابوایوب انصاریمصعب بن عمیربرکت اللہ بھوپالیعمار بن یاسرخدیجہ بنت خویلددولت فاطمیہمنیٰحسن (اصطلاح حدیث)حسد (اسلام)چاندامیر تیموررموز اوقافواقعہ کربلااحمد بن شعیب نسائیعلم صرفعرب میں بت پرستیکیمیائی توازنمسجد ضرارائمہ اربعہنکات الشعراءنماز اشراقابن تیمیہسیرت مصطفیرجم758ھہند آریائی زبانیںمسجد اقصٰیعید غدیرآحیات جاویدجلال الدین رومیسیرت النبی (کتاب)صحیح (اصطلاح حدیث)عبد اللہ بن ابیمہرسورہ الحجراتحمدریکی سکسفیصل مسجداردو ہندی تنازعبنگلہ دیشمسلم سائنس دانوں کی فہرستعمرانیاتشعرایمان بالرسالتتفاسیر کی فہرستآزاد کشمیرمہینامرثیہصرف و نحومتحدہ عرب اماراتجلال الدین محمد اکبرانسانی جسمزبانوفاقشہاب الدین غوریاورخان اولطارق بن زیادبلوچ قومحدیث جبریلترقی پسند تحریکقتل علی ابن ابی طالبن م راشدسورہ الرحمٰنسقوط بغداد 1258ءبلال ابن رباحپانیاہل بیتاحمد قدوریپنجاب، پاکستانپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنزولید بن عبد الملک🡆 More