خیوا

خیوہ یا خیوا ازبکستان کا ایک شہر۔ صحرائے کاراکم کے قریب نخلستان میں آباد۔ دسویں صدی عیسوی میں خوارزم شاہی سلطنت کا دار الحکومت رہا۔ 1973ء میں اس پر روس نے قبضہ کر لیا۔ 1920ء تا 1923ء یہ خوارزم عوامی سوویت جمہوریہ کا صدر مقام رہا۔ باشندے ازبک اور تاتاری نسل سے ہیں۔ زمین زیادہ تر صحرائی ہے جس میں وادیاں اور نخلستان ہیں۔ جن علاقوں میں آبپاشی کا انتظام ہے وہاں گیہوں، چاول، کپاس اور پھل پیدا ہوتے ہیں۔

خیوا
خیوا
خیوا

Tags:

1920ء1923ء1973ءازبکازبکستانتاتاریخوارزمخوارزم عوامی سوویت جمہوریہدسویں صدیروسنخلستانچاولکاراکمکپاسگیہوں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حیا (اسلام)فقہمسلم سائنس دانوں کی فہرستاویس قرنیاسلام میں مذاہب اور شاخیںپاکستان قومی کرکٹ ٹیمایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)محمد تقی عثمانیمعجزات نبویصل اللہ علیہ وآلہ وسلمشہاب نامہترکیب نحوی اور اصولفعل مضارععبد اللہ بن عباسحیدر علی آتش کی شاعریمعاشرہکریئیٹیو کامنز اجازت نامہپاکستان کی آب و ہوامحاورہفاعل-مفعول-فعلاسم موصولسیرت نبویدجالپاکستان کے خارجہ تعلقاتنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریفرعونآل انڈیا مسلم لیگضرب المثلمعاویہ بن ابو سفیانلعل شہباز قلندرغار حراسورہ فاتحہجمع (قواعد)رموز اوقافجعفر صادقموطأ امام مالک25 اپریلسود (ربا)حلف الفضولابراہیم بن منذر خزامیابن سینایوسف (اسلام)واقعہ کربلااردو صحافت کی تاریخشمس تبریزیابو الحسن علی حسنی ندویکوسغزلاسمائے نبی محمدہضمسعودی عربجادوآیت مباہلہمخدوم بلاولزرتشتیتجغرافیہسورہ محمدبرہان الدین مرغینانیہندو متبرصغیرحسان بن ثابتشملہ وفدسید سلیمان ندویعبد اللہ بن عبد المطلبزرتشتام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانحقوق العبادمشکوۃ المصابیحبنو قریظہعلی ہجویریمیلانافسانہکتب سیرت کی فہرستمحمد بن سعد بن ابی وقاصیعلی بن عبید طنافسیكاتبين وحی🡆 More