جامعتہ الہدایہ، جے پور

جامعۃ الہدایہ، جے پور ممتاز مدارس اسلامیہ ہندیہ میں سے ایک ہے۔ اس جامعہ میں علوم اسلامیہ کے ساتھ ساتھ ضروی سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کا بطور خاص خیال رکھا گیا ہے۔ اس کی تاسیس 1986ء میں راجستھان کے دار الحکومت جے پور کے قریب اسلامی اسکالر مولانا عبد الرحیم مجددی نے رکھی تھی۔ 173 ایکڑ اراضی پر پھیلے اس مقبول دانشگاہ میں جدید تعلیمی ادارے کے تمام ضروری انفراسٹرکچر موجود ہیں۔ جامعہ کے کئی شعبوں میں سیکڑوں طلبہ مختلف شعبہائے علوم میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔؛ لیکن اب آپسی خانہ جنگی کی وجہ سے پہلے جیسا کچھ نہیں رہا ہے؛ بل کہ فضل الرحیم صاحب اپنے بھائی کو بے دخل کرکے تمام کالے سفید کے مالک ہو گئے ہیں اور اپنے قرضوں سے نجات پانے کے لیے ایک جز وقتی کمیٹی بنا دی ہے جو صرف اندرون خانہ خامیوں کو لیپا پوتی کے ذریعے سے چھپا رہی ہے

حوالہ جات

Tags:

1986ءجامعہجے پوردار الحکومتراجستھانسائنس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مفروضہنظمکشتی نوحخلافت امویہغالب کے خطوطمجموعہ تعزیرات پاکستاناسلام میں زنا کی سزاخطیب تبریزیعصمت چغتائیارسطومغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستاردو شاعریانشائیہپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرسترجمقتل عثمان بن عفاناسلامی عقیدہپاکستاناقبال اور مغربی تہذیبصہیونیتمزاج (طب)اسم صفتآرائیںاسم صفت کی اقسامفاطمہ زہرااجتہادڈراماتشبیہلیاقت علی خانمنیر احمد مغلداؤد (اسلام)قیامت کی علاماتراولپنڈینیرنگ خیالآریاصنعت مراعاة النظیرادبصحاح ستہانجمن ترقی اردومرزا غلام احمدپیر محمد کرم شاہاصول فقہاردو افسانہ نگاروں کی فہرستابن حجر عسقلانیبنو قریظہاحمد ندیم قاسمیخارجیمطینابو طلحہ انصارینسخ (قرآن)سگسیعکرمہ بن ابوجہلواقعہ کربلابہادر شاہ ظفرطلحہ بن عبید اللہالانعامہند بنت عتبہقارونانگریزی زبانجنت البقیعہند آریائی زبانیںخضرتعلیمبلوچ قومبرصغیر اعدادی نظامخالد بن ولیدطنز و مزاحسورہ الاسرانکاحتفاسیر کی فہرستمسیلمہ کذاببایزید بسطامیایجاب و قبولاسلام میں حیضخدا کے نامحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںعرب میں بت پرستیابو سفیان بن حرب🡆 More