ترکیہ میں اردو

ترکیہ میں تقریبًا 25 سال کے لیے اردو کی تعلیم پر پابندی لگادی گئی تھی۔ یہ عرصہ اس نوخیز جمہوریہ کے وجود میں آنے کا زمانہ تھا۔ تاہم بعد میں یہ پابندی ہٹادی گئی۔

ترکیہ میں اردو
پاکستان پوسٹ کا ترکی میں اردو تعلیم کے سو سال پورے ہونے پر، جاری کردہ 10 روپے مالیت کا یادگاری ڈاک ٹکٹ

جامعاتی سطح پر اردو تعلیم

موجودہ دور میں استنبول اور کئی بڑے شہروں کی یونیورسٹیوں میں اردو کی تعلیم کی سہولت موجود ہے۔

مذہبی حلقوں میں اردو کی مقبولیت

اردو میں مذہبی ادب کے عظیم ذخیرے کی دستیابی کی وجہ سے اردو کو عزت کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔ کچھ ترک علما نے برصغیر میں اپنی تعلیم پوری کی اور اردو تصانیف کے ترک تراجم کیے۔ انھی میں سے ایک یوسف قرہ جہ (Yusuf Karaca) ہیں۔ انھوں نے دار العلوم ندوۃ العلماء میں زانوئے تلمذ تہ کیا تھا۔ وہ تفہیم القرآن کے ترکی میں ترجمہ کرنے والے بورڈ کے رکن تھے۔ انھوں نے بال جبریل، علامہ شبلی نعمانی اور مولانا ابو الحسن علی حسنی ندوی کی تصانیف کا ترکی زبان میں ترجمہ بھی کیا۔

حوالہ جات

مزید دیکھیے

Tags:

ترکیہ میں اردو جامعاتی سطح پر اردو تعلیمترکیہ میں اردو مذہبی حلقوں میں اردو کی مقبولیتترکیہ میں اردو حوالہ جاتترکیہ میں اردو مزید دیکھیےترکیہ میں اردواردوترکیہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شہباز شریفآمنہ بنت وہببھیڑیااولاد محمدکاغذی کرنسیعشاءمترادفحسن ابن علیاسلاموفوبیاعرب قبل از اسلامبادشاہی مسجدغریدہ فاروقیعبد القادر جیلانیمیا خلیفہالطاف حسین حالیدار العلوم دیوبندسلطنت عثمانیہ میں آرمینینظریہ پاکستانبریلوی مکتب فکرانسانی حقوقامراؤ جان اداابو طالب بن عبد المطلباسماء اصحاب و شہداء بدرجنگلافطارمعاویہ بن صالحناگورنو قرہ باغ تنازعاسم ضمیرمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستسنت807 (عدد)مراۃ العروسمحمد اقبالصحیح بخاریاشرف علی تھانویپاکستان میں معدنیاتخانہ کعبہسفر طائفاسماء اللہ الحسنیٰشیعہ کتب کی فہرستپطرس کے مضامینطارق جمیلجذاممحمد علی جناح27 مارچپاکستان کے اضلاعاحجر اسوداہل تشیعپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستاحکام شرعیہسرعت انزالسورہ یٰسہجرت مدینہاذاناسلامی اقتصادی نظامانسانی غذا کے اجزاپاکستانی ثقافترانا سکندرحیاتبخت نصرپولن الرجیعمر بن عبد العزیزیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستقیامت کی علاماتصدور پاکستان کی فہرستفعل معروف اور فعل مجہولموہن جو دڑو100 خواتین (بی بی سی)اسرائیلمسلم بن الحجاجتشہدرباعیجنگ آزادی ہند 1857ءفہرست وزرائے اعظم پاکستاناسلام آبادپنجاب، پاکستانانڈونیشیااسمایوب (اسلام)🡆 More