ترکی حروف تہجی

ترکی حروف تہجی (ترکی: Türk alfabesi) لاطینی رسم الخط سے ماخوذ حروف ہیں جنہیں موجودہ ترکی زبان لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ترکی حروف تہجی میں 29 حروف ہیں، جن میں سات حروف (Ç، Ğ، I، İ، Ö، Ş اور Ü) زبان کے صوتی تقاضوں سے ہم آہنگی کے لیے اصل لاطینی حروف میں تبدیلی کرکے اخذ کیے گئے ہیں۔

حروف تہجی

A B C Ç D E F G Ğ H I İ J K L M N O Ö P R S Ş T U Ü V Y Z
a b c ç d e f g ğ h ı i j k l m n o ö p r s ş t u ü v y z

ان 29 حروف میں سے آٹھ (A, E, I, İ, O, Ö, U, Ü) حروف علت ہیں اور بقیہ 21 حروف صحیح۔
نیز ترکی زبان میں Q، W اور X موجود نہیں ہیں، بلکہ ان کی جگہ K، V اور KS استعمال کیے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

Tags:

Iترک زبانترکی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رقیہ بنت محمدچی گویراامیر خسرومعاشرہصحابہ کی فہرستمقدمہ شعروشاعرییوسف (اسلام)تاتاریدرس نظامینامور مسلمان خواتین کی فہرستاراضی رقبہ کی اکائیاں (پاکستان)جدول گنتیصحافتصحافیابو ذر غفاریعباس بن علیجنسی دخولپاکستان میں تعلیممرزا محمد ہادی رسوامیا خلیفہکتب سیرت کی فہرستزمانہ جاہلیتبیعت عقبہ اولیفاعلختم نبوتبرامکہواقعۂ حرہنوح (اسلام)السلام علیکمبدرعباس بن سہلصدور پاکستان کی فہرستاولاد محمدپاکستان کے خارجہ تعلقاتفہرست ممالک بلحاظ آبادیکراچییہودی تاریخاستنبولعثمان بن عفانشاہد احمد دہلویشاہ ولی اللہمسلم بن الحجاجاسلامی عقیدہاسلام میں انبیاء اور رسولایمان بالرسالتعبد اللہ بن زبیرآل انڈیا مسلم لیگمحمد فاتحجملہ فعلیہامہات المؤمنینجادوصل اللہ علیہ وآلہ وسلمسعودی عربپاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیممحاورہبنگلہ دیشالحادابومسلم خراسانیپاکستان قومی کرکٹ ٹیممشت زنیآزاد کشمیرگناہدار العلوم دیوبندحرفغزوہ بنی قینقاعنظریہانڈین نیشنل کانگریسنسب محمد بن عبد اللہمحمد بن ادریس شافعیموہن داس گاندھیاسلام اور سیاستفعلحروف مقطعاتاسلام میں جماعیروشلمقرآنی معلوماتابو تمامشملہ وفدانجمن پنجاب🡆 More