ترک جنگ آزادی

ترک جنگ آزادی پہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شکست کے بعد ترک قوم پرستوں کی ایک سیاسی و عسکری تحریک تھی، جس کے نتیجے میں جمہوریہ ترکیہ کا قیام عمل میں آیا۔

ترک جنگ آزادی
ترک جنگ آزادی
عمومی معلومات
آغاز 19 مئی 1919  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام 24 جولا‎ئی 1923  ویکی ڈیٹا پر (P582) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک ترک جنگ آزادی ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ اختتام معاہدہ لوزان   ویکی ڈیٹا پر (P1542) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام اناطولیہ ،  تھریس   ویکی ڈیٹا پر (P276) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحارب گروہ
ترک جنگ آزادی ترک قوم پرست
حمایت:
ترک جنگ آزادی روس
ترک جنگ آزادی متحدہ مملکت
ترک جنگ آزادی یونان
ترک جنگ آزادی فرانس
ترک جنگ آزادی آرمینیا
ترک جنگ آزادی سلطنت عثمانیہ
ترک جنگ آزادی اطالیہ
قائد
ترک جنگ آزادی مصطفیٰ کمال پاشا
ترک جنگ آزادی فوزی پاشا
ترک جنگ آزادی کاظم قرہ بکر پاشا
ترک جنگ آزادی عصمت پاشا
مملکت متحدہ کا پرچم جارج ملنے
مملکت یونان کا پرچم اناستاسیوس پاپولاس
مملکت یونان کا پرچم جورجیوس ہازیانیستس
فرانس کا پرچم ہنری گوراڈ
آرمینیا کا پرچم دراستمات کنایان
آرمینیا کا پرچم موسس سلیکیان
سلطنت عثمانیہ کا پرچم سلیمان شفیق پاشا
نقصانات

اس تحریک کا آغاز انقرہ میں ترک قوم پرستوں کی جانب سے مصطفیٰ کمال کی زیر قیادت مجلس کبیر ملی (Grand National Assembly) کے قیام سے ہوا۔ یونان کی جارحانہ کارروائیوں کے خلاف عسکری مہمات اور ترک-ارمنی اور ترک-فرانس جنگ کے بعد ترک انقلابیوں نے اتحادیوں کو مجبور کیا کہ وہ معاہدۂ سیورے کو کالعدم قرار دیں۔ جولائی 1923ء میں معاہدۂ لوزان طے پایا جس کے تحت ترکی کی سالمیت تسلیم کی گئی اور اکتوبر 1923ء میں اناطولیہ اور مشرقی تراقیا میں جمہوریہ ترکیہ کا قیام عمل میں آیا۔

اس جنگ کے نتیجے میں عثمانی سلطنت کا خاتمہ ہو گیا اور مصطفیٰ کمال، جسے اتاترک یعنی 'ترکوں کے باپ' کا خطاب دیا گیا، نے اصلاحات کے بعد خلافت کا بھی خاتمہ کر دیا اور ایک جدید سیکولرریاست تشکیل دی۔

متعلقہ مضامین

Tags:

سلطنت عثمانیہپہلی جنگ عظیم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دار العلوم دیوبندنشان حیدرشبلی نعمانیلوکاٹاارسطوعلم بیانتوبۃ النصوحاشاعت اسلامحیدر علی آتش کی شاعریکلمہابو حنیفہچاندانجمن پنجابفضل احمد کریم فضلیرضی اللہ تعالی عنہواقعۂ حرہجنگ یرموکوحدت الوجودسمتعید الفطرانار کلی (ڈراما)متن خطبہ غدیرہندی زبانحکومتہندو متمثنویمحمد بن عبد اللہہند آریائی زبانیںبرصغیرسلطنت عثمانیہنواز شریفمحمد مکہ میںاسلامی عقیدہاردو زبان کے شعرا کی فہرستاسم مصدرکراچیوادیٔ سندھ کی تہذیبآل انڈیا مسلم لیگاسلامی سکہاشفاق احمداحمد ندیم قاسمیمرکب یا کلامحروف کی اقسامایمان (اسلامی تصور)ہجرت حبشہایوب (اسلام)زینب بنت محمدحمید الدین فراہیمعاہدہ استنبول 1700ءرابعہ بصریاسمجلال الدین سیوطیاسم ضمیرنکاح متعہبسم اللہ الرحمٰن الرحیماقبال کا تصور عقل و عشقدریائے سندھحکومت پاکستاناسم فاعلمعاشیاتمتعلق خبر اور متعلق فعلقیامت کی علاماتمعاذ بن جبلموسیٰ اور خضرصدور پاکستان کی فہرستسودہیرا منڈیثقافتتحریک پاکستانہجری سالرومخطبہ حجۃ الوداعپاکستان قومی کرکٹ ٹیمشہری حقوقجنگ یمامہتصوفحذیفہ بن یمان🡆 More