ہجری سال

ہجری سال (عربی زبان:سَنة هِجْريّة‎ یا التقويم الهجري) یا تقویم ام القری سالوں کی تعداد کا نظام ہے جو اسلامی تقویم میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ ہجرت مدینہ کے سال کے پہلے دن سے شروع ہوتا ہے۔ انگریزی میں اس کی علامت (AH) جبکہ عربی اور اردو میں ھ ہے۔ہجری تقویم کی ابتدا 622 عیسوی تقویم میں محمد بن عبد اللہ کے مدینہ منورہ کی جانب ہجرت سے ہوتی ہے۔ اس دن سے اسلامی نیا سال شروع ہوتا ہے۔ اس واقعہ کو ہجرت مدینہ کہا جاتا ہے جو اسلامی تاریخ میں بڑی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ ہجرت کے بعد سے ہی اسلام کو قوت حاصل ہونا شروع ہوئی اور امت مسلمہ کا قیام ہو سکا۔

مزید دیکھیے

Tags:

اردواسلامی تقویماسلامی نیا سالامت مسلمہتقویم ام القریعربی زبانعیسوی تقویممحمد بن عبد اللہمدینہ منورہہجرت مدینہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کشمیرتقویابن بطوطہہندو متعدت طلاقکلمہ کی اقسامخطبہ الہ آبادبرطانوی ہند کی تاریخدرود ابراہیمیمحمد بن ابوبکرحسن بصریمارکسیتانشائیہعائشہ بنت ابی بکرغبار خاطرعبد اللہ بن مسعودشملہ وفدکمپیوٹرسلمان فارسینظام شمسیآجبرائیلچوسرعام الفیلژالہ باریماشاءاللہخضرجمہوریتمحمد فاتحرابطہ عالم اسلامیداؤد (اسلام)شیعہ کتب کی فہرستبراعظماردویونساوقات نمازمثنویعمر بن عبد العزیزپنجاب کی زمینی پیمائشاردو صحافت کی تاریخایمان بالرسالتوحدت الوجودتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہصحاح ستہفقہ حنفی کی کتابیںزندگی کا مقصدآئین پاکستان 1956ءقوم سباکرکٹابو ہریرہاسلام میں غیبتاردو نظمکلو میٹرظہاراصحاب کہفغزوہ موتہابن عربیشاعریشاہ احمد نورانیداوڑبچوں کی نشوونمامال فےعدتبیعت الرضواننیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)درس نظامیارسطوجنگ صفینابن تیمیہمحمد اقبالالرحیق المختومسحیواناتتعلیماسلامی اقتصادی نظامجوامغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستحق نواز جھنگوی🡆 More