اخبار بندے ماترم: 1920ء میں لاہور سے جاری ہونے والااخبار

بندے ماترم برطانوی راج میں جون 1920ء میں لاہور سے جاری ہونے والا ایک روزنامہ اخبار تھا۔ یہ اردو کا پہلا روزنامہ تھا جو ایک لمیٹڈ کمپنی دی پنجاب اخبارات اینڈ پریس کمپنی لمیٹڈ لاہور کے زیرِ اہتمام جاری ہوا۔ لاہور کے بندے ماترم پریس میں چھپتا تھا۔ اگرچہ اس کا اجرا ایک لمیٹڈ کمپنی کے زیر اہتمام ہوا تھا لیکن اس کے بانی اور کرتا دھرتا لالہ لاجپت رائے تھے۔ اس کی ضخامت دس صفحات تھی۔ قیمت فی پرچہ تین پیسے، ماہوار ڈیڑھ روپیہ اور سالانہ پندرہ روپے تھی۔ ایڈیٹر لالہ لاجپت رایے اور جوائنٹ ایڈیٹر رام پرشاد بی اے تھے۔ صفحہ اول کے اوپر کے چوتھائی حصہ پر پیشانی ہوتی تھی۔ جس کے اوپر سوراجیہ ہمارا پیدائشی حق ہے عبارت درج ہوتی تھی۔ پیشانی کے دونوں جانب علامہ اقبال کے اس شعر کے دو مصرعے درج ہوتے تھے۔

بندے ماترم
اخبار بندے ماترم: 1920ء میں لاہور سے جاری ہونے والااخبار
بندے ماترم کے 21 اپریل 1931ء کے شمارے کا سر ورق
قسمروزنامہ
بانیلالہ لاجپت رائے
ناشردی پنجاب اخبارات اینڈ پریس کمپنی لمیٹڈ لاہور
مدیرلالہ لاجپت رائے
شریک ایڈیٹررام پرشاد بی اے
آغازجون، 1920ء
زباناردو
صدر دفترلاہور، صوبہ پنجاب
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستان ہمارا

یہ بندے ماترم پریس میں چھپتا تھا۔ اخبار کا صفحہ تین کالموں پر مشتمل ہوتا تھا۔ صفحہ اول پر خبریں دی جاتی تھیں۔ بعض اوقات ایک ہی خبر پورے صفحے پر محیط ہوتی تھی۔

حوالہ جات

Tags:

برطانوی راجعلامہ اقبال

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ہاروت و ماروترموز اوقافدہشت گردیبرصغیر اعدادی نظامتفسیر بالماثوراسرائیلابن حجر عسقلانیسورہ یٰساسلام میں بیوی کے حقوقتحریک خلافتسلسلہ نقشبندیہمحمد بن قاسمحروف مقطعاتسورہ الحجراتمشت زنی اور اسلاممذکر اور مونثپیر محمد کرم شاہموبائل فونہودفاطمہ جناحآمنہ بنت وہبسلمان فارسیاردو ہندی تنازعاسلام میں طلاقنبوتعبد اللہ بن ابیخودی (اقبال)قیامت کی علاماتلیاقت علی خانصنعت مراعاة النظیراسلام آبادداستان امیر حمزہاویس قرنیالہدایہجبل احدسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستمسجدحروف تہجیقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستداستانکنایہفورٹ ولیم کالجدبستان دہلیتوانائیقریشجزاک اللہشبلی نعمانیقیاسکشتی نوحعربی زبانشاہ احمد نورانیہندو متزناجنگ صفینلفظ کی اقسامالسلام علیکممصرپنجاب، پاکستانعثمان بن عفانرشوتگناہمعین الدین چشتینواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریدعائے قنوتعبد اللہ بن زبیریوم آزادی پاکستانمحبتموسیٰ اور خضرسورہ فاتحہبھارت کے عام انتخابات، 2024ءماریہ قبطیہاورنگزیب عالمگیرمثنوی سحرالبیاننسخ (قرآن)نظممنیر احمد مغلانتظار حسینغبار خاطرعمار بن یاسر🡆 More