بندو سار

بندو سار (عہد حکومت 297 - 273 قبل مسیح) موریا سلطنت کا راجا تھا جو چندرگپت موریا کا بیٹا تھا۔ بند وسار کو امترگھات، سہسینن اور مدرسار بھی کہا جاتا ہے۔ بندو سار عظیم موریا بادشاہ اشوک کا باپ تھا۔

بندو سار
امترگھات
Bindusara
بندو سار کی وفات کے کچھ عرصہ بعد تقریباً 269 ق م میں موریا سلطنت
موریا کا دوسرا شہنشاہ
ت 297 – تقریباً 273 ق م
پیشروچندرگپت موریا
جانشیناشوک
شریک حیاتسشیما کی ماں
اشوک کی ماں (سبھدرانگی بمطابق اشوک ودان)
نسل
شاہی خاندانموریا
والدچندرگپت موریا
والدہدردھرا (جین مت کے عقائد کے مطابق)
وفاتتقریباً 273 ق م

چندرگپت موریا اور دردھرا کے بیٹے بندو سار نے کافی بڑی سلطنت کی حکومت حاصل کی۔ اس نے جنوبی بھارت کی طرف بھی راج کیا۔ چانکیہ اس کے وقت بھی وزیر اعظم رہا۔

بندو سار کے دور حکومت میں ٹیکسلا کے لوگوں نے دو بار بغاوت کی۔ پہلی بار بغاوت بند وسار کے بڑے سشیما کی غلط حکمت عملی وجہ سے ہوئی۔ دوسری بغاوت کی وجہ نامعلوم ہے اور اس کو بندو سار کے بیٹے اشوک نے ناکام کر دیا تھا۔

بندو سار کی موت 272 قبل مسیح (کچھ سچائی 268 قبل مسیح کی طرف اشارہ کرتی ہیں)۔ ؛ بندو سار باپ اور بیٹے کی وجہ سے بھی مشہور ہے کیونکہ وہ مشہور بادشاہ چندرگپت موریا کا بیٹا اور عظیم اشوک کا باپ تھا۔

حوالہ جات

Tags:

اشوک اعظمموریا سلطنتچندرگپت موریا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

علی ابن ابی طالبگناہگنتیضلع سواتشوالعدتتفسیر جلالیندو قومی نظریہمرزا غلام احمدطارق فتحانڈین پریمیئر لیگ 2023ءابو عیسیٰ محمد ترمذیاوقات نمازوادیٔ سندھ کی تہذیبمریم بنت عمراناردومجتہدطہارت (اسلام)حجٹیپو سلطانقومی ترانہ (پاکستان)کمپیوٹرتفاعل (ریاضیات)سائنسابوالعاصخود نوشتفاطمہ زہرابرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیحکیم لقمانابو جہلسلجوقی سلطنتصرف و نحوسید احمد بریلویسعادت حسن منٹوجذاماحمد بن حنبلتحریک لبیک پاکستانسنن ترمذیشاہ جہاںابو ذر غفاریسجدہ تلاوتنماز کے اوقاتاحمد فرازکراچیایشیا میں ٹیلی فون نمبرمسجد الظاہر بیبرسبکرمی تقویمہندوستان میں مسلم حکمرانیمقدمہ شعروشاعریعمرانیاتغزوہ ہندخراسانعباس بن علیجملہ کی اقساممالک بن انسارکان نماز - واجبات اور سنتیںالمائدہتحریک خلافتکریئیٹیو کامنز اجازت نامہبرطانوی ہند کی تاریخوحدت الوجودقرآنی سورتوں کی فہرستاسلام میں انبیاء اور رسولصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبباغ و بہار (کتاب)راجپوتہلاکو خانپیر محمد کرم شاہغزالیخاندانانصارحروف کی اقسامسورہ مریمآل انڈیا مسلم لیگعبد اللہ ابن مبارکمیثاق مدینہدرود🡆 More