چانکیہ

چانکیہ : (تلفظ (معاونت·معلومات)؛ 370 – 283 قبل مسیح) چندر گپت موریا کا اتالیق اور وزیر اعظم تھا۔ اس کا اصلی نام وشنو گپت تھا۔ بڑا دانا تھا اس لیے عوام اور راجا اسے چانکیہ کے نام سے پکارتے تھے۔ اور نہایت ہی کُٹِل (حاسد) تھا اس لیے کوٹلیہ کے نام سے مشہور ہو گیا۔ بہت بڑا مدبر اور اعلی سیاست دان تصور کیا جاتا ہے۔ ذات کا برہمن تھا۔ اس کے دو نام اور بھی تھے۔ کوٹلیہ اور وشنو گپت۔ اس نے چندر گپت کی بہت مدد کی۔ اس کے مشورے سے چندر گپت نے پنجاب فتح کیا اور پھر مگدھ کے نند بادشاہ کو تخت سے اتار کر خود اس پر قبضہ جمایا۔ چانکیہ دھن کا پکا اور اول درجے کا ذہین زیرک اور سازشی ذہن رکھنے والا تھا۔ لیکن اس میں ایک بڑی خوبی یہ تھی کہ باوجود عیش و عشرت کے تمام سامان مہیا ہونے کے حددرجہ سادہ زندگی بسر کرتا تھا۔ شاہی محل کے نزدیک ایک جھونپڑی میں اس کی رہائش تھی۔ اس نے سیاست پر ایک کتاب ’’ارتھ شاستر‘‘ لکھی جس میں چندرگپت کے حالات کو بہت خوبی سے قلمبند کیا ہے۔

چانکیہ
چانکیہ
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سنسکرت میں: Kauṭilya or Vishnu Gupta)،  (كورنیہ میں: Kauṭilya)،  (كورنیہ میں: Vishnu Gupta ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 375 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹیکسلا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 283 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹنہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت موريا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص چندر گپت موریا ،  بندو سار   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  فلسفی ،  ماہر معاشیات ،  معلم ،  منجم ،  مشیر ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سنسکرت   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ارتھ شاستر   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

Chanakya.oggارتھ شاستراس آواز سے متعلقبرہمنخطۂ پنجابفائل:Chanakya.oggمگدھچندر گپت موریاکوٹلیہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عمر خیاممیراجینہرو رپورٹابو سفیان بن حربنظریہ پاکستانمکہحق نواز جھنگویراجستھان کے اضلاع کی فہرستخاکہ نگاریایمان (اسلامی تصور)جاپانتحریک خلافتنظیر اکبر آبادیاسلام میں انبیاء اور رسولفاطمہ زہراعرب قبل از اسلامہیکل سلیمانیریڈکلف لائنقارونکریئیٹیو کامنز اجازت نامہماشاءاللہالٰہ آبادعلی بن حسن بن شقیقاختراعوطنیت و قومیتمعاشرہجنت البقیعمواخاتسلمان فارسیپاکستانی روپیہعثمان بن عفاناہل حدیثجنکرشن چندرحلیمہ سعدیہآمنہ بنت وہبیاس یگانہ چنگیزیحلف الفضولسلطنت عثمانیہمعاشیاتثمودغزوہ خندقمحمد تقی عثمانیاسلام میں بیوی کے حقوقجماعاردو حروف تہجیمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستکائناتتنقیدانشاء اللہ خان انشاعبادت (اسلام)ختنہمنطقالنساءعیسی ابن مریمحروف کی اقسامخط نستعلیقریختیبالِ جبریلزینب بنت خزیمہزکاتیمنہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءذو القرنینباغ و بہار (کتاب)غار حراشجر غرقدجناح کے چودہ نکاتفقہقومی اسمبلی پاکستانخطیب تبریزیبہمنی سلطنتکارل مارکسٹک ٹاکمعین الدین چشتیعبد اللہ شاہ غازی🡆 More