اکٹینائڈ

ضوداد (جمع: ضودادین / انگریزی: actinide) یا (بمطابق آیوپاک تسمیہ؛ ضونند (actinoid)) ایسے عناصر کے سلسلے کو کہتے ہیں کہ جو تھوریئم تا Lawrencium کے مابین پائے جاتے ہیں اور اپنے جوہری اعداد میں 90 تا 103 تک ہوتے ہیں۔ ضوداد (actinide) کا نام اصل میں چونکہ ابھی تک بکثرت مستعمل ہے اسی وجہ سے ابھی تک اسے اختیار کیا جاتا ہے لیکن فی الحقیقت اس نام میں شامل -ide کا لاحقہ منائن (anion) کی شبیہ بمعنی counterpart کے آتا ہے۔ جبکہ اس عناصری زمرے سے حقیقی طور پر مراد ان عناصر کی ہوتی ہے کہ جو ضوصر (actinium) سے مشابہ، مانند یا مماثل ہوں اور اس لحاظ سے ان کا درست نام وہی آتا ہے جو آیوپاک تسمیہ میں oid کے ساتھ اختیار کیا جاتا ہے اور ابتدائیییییییی سطر میں درج ہے ؛ oid کا لاحقہ برائے مانند (like) کے آتا ہے اور اسی وجہ سے اس کے لیے اردو میں مانند سے نند (oid) کا لاحقہ اختیار کیا جاتا ہے۔ ide کا لاحقہ بمعنی شبیہ کے اردو میں عِدَاد سے داد اختیار کیا جاتا ہے۔ ضوداد میں ضو سے مراد actino ہے جس کے معنی شعاع، چمک اور ضو کے ہوتے ہیں ۔

نگار خانہ

حوالہ جات

Tags:

Lawrenciumانگریزی زبانتسمیۂ عالمی اتحاد برائے خالص و نفاذی کیمیاءتھوریئمجوہری عددضوصرعِدَادکیمیائی عنصر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

امہات المؤمنینسعودی عربہامان (وزیر فرعون)پاکستان کے رموز ڈاکدجالسورہ طٰہٰتلمیححدیبیہعبد اللہ بن مسعودغزوہ حنینقومی اسمبلی پاکستانٹیکنوکریسی2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےکفربہادر شاہ ظفرگلگت بلتستانغزوات نبویمشنری پوزیشناسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)پاکستان کی انتظامی تقسیمآریاعلم تجویدسائنسآیت مباہلہمسجد قباءالیٹا اوشنمشکوۃ المصابیحلاہورنظریہ پاکستانائمہ اربعہشملہ وفدغزوہ بنی قینقاععاصم منیرصرف و نحومیثاق لکھنؤمسیلمہ کذابسرمایہ داری نظامخالد بن ولیدلسانیاتکریئیٹیو کامنز اجازت نامہسیرت نبویفعل لازم اور فعل متعدیقافیہسیدفیض احمد فیضیحیی بن زکریاایرانجذامرومانوی تحریکابن کثیرلوط (اسلام)بدعت (اسلام)جعفر ابن ابی طالبرانا سکندرحیاتحذیفہ بن یمانزکریا علیہ السلامتقویاخوت فاؤنڈیشنعلم عروضشیعہ کتب کی فہرستیوم پاکستانمثنوی سحرالبیانمعاشرہسرعت انزالخدا کی بستی (ناول)درۂ خیبرمحفوظعیسی ابن مریمبریلوی مکتب فکرحروف کی اقسامابلیسکلوگرامسعودی عرب میں مذہبسورہ الحجاقبال کا مرد مومنتاریخ پاکستانقرآن میں انبیاء🡆 More