اور انسان مر گیا

ْاور انسان مر گیاٗ 1947 کے واقعات پر رامانند ساگر کا تحریر کردہ بہترین ناول ہے۔ رامانند ساگر کی شہرت ایک ادیب سے زیادہ فلم ساز کی ہے۔ انھوں نے کئی بہترین فلمیں بنائی۔

اور انسان مر گیا
مصنفرامانند ساگر
ملکبھارت
زباناردو
صنفادب
ناشرنو ہند پبلشر لمیٹڈ، بمبئی
تاریخ اشاعت
1948
صفحات356

یہ ناول 1947میں مشرقی اور مغربی پنجاب، لاہور اور امرتسر کے فرقہ وارانہ فسادات کے حوالے سے اس دور کے سماج کی تصویر کشی پیش کرتا ہے جس میں ہندوں اور مسلمانوں کی مشترکہ تہذیب و تمدن، محبت و اخوت اور انسانیت کی بنیاد پر بنے ہوئے سارے رشتے انسانی درندگی کی نظر ہو گئی۔ ان امکانات پر 1947 کے درمیان جو سماج ملتا ہے وہ عقل و شعور، ادراق ہنر، سماجی رشتے اور رسم و رواج سے عاری ہے۔ اس سماج کی پہچان صرف دو الفاظ سے ہوئی ہے۔ ہندوں کا سماج و قوم اور مسلمانوں کا سماج و قوم۔ پاکستان میں مسلمانوں کو اور ہندوستان میں مغربی پنجاب کے باشندوں کو نئے سرے سے بسایا جا رہا ہے۔ انسانیت کی اس لین دین نے ہندوستان کی برسوں پرانی مشترکہ تہذیب کو نگل لیا۔ مسلمانوں کو ہندوں اور سکھوں نے اور ہندوں و سکھوں کو مسلمانوں نے مارنا شروع کیا۔ بستیاں جلائی گئیں۔ بچوں کو نیزوں پر چھالا گیا۔ عورتوں اور لڑکیوں کی تذلیل کی گئی۔ اس ناول سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انسان کے اندر کی انسانیت ختم ہو چکی ہے۔

مزید دیکھیے

Tags:

1947رامانند ساگر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

یوٹاہراکھ (ناول)آئین پاکستان 1956ءویدک دوربہاولپورابوبکر صدیقیروشلمحقنہٹیپو سلطانتقسیم بنگالحجسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتاسرار احمدپاکستان کے خارجہ تعلقاتمسیلمہ کذابجماعت اسلامی پاکستانآگ کا دریاغزوہ حنینزین العابدینالمائدہعربی زبانانا لله و انا الیه راجعونکلمہ کی اقساموجودیتاسماء اللہ الحسنیٰاردو ادبمذکر اور مونثخاکہ نگاریموبائل فونخیبر پختونخواتقویراجپوتپارہ نمبر 6علم تجویدانتظار حسیندہشت گردیقوم عاددعوت اسلامیلوط (اسلام)استعارہفہرست وزرائے اعظم پاکستانیونساسلامی عقیدہموسیٰشیخ مجیب الرحمٰنخودی (اقبال)اسم علمشب قدرقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتذرائع ابلاغحیا (اسلام)خارجیطارق مسعوداصحاب کہفاکبر الہ آبادیاوقات نمازقیامتطنز و مزاحآل عمرانسیدصدور پاکستان کی فہرستتشبیہکمانڈر ان چیف (پاک فوج)غالب کی شاعریپاکستاناردو صحافت کی تاریخبلھے شاہاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)بہادر شاہ ظفرغربتگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستدعاآئین پاکستانن م راشدسکھ متاسلامی تہذیبزکریا علیہ السلاممحمد علی جناح🡆 More