الن فقیر

علی بخش یا الن فقیر (انگریزی: Allan Fakir) (پیدائش: 1932ء - وفات: 4 جولائی 2000ء) سندھی لوک اور صوفی گلوکار تھے جنہیں صوفی شاعری کی خاص صنف کافی گانے میں ملکہ حاصل تھا۔

الن فقیر
الن فقیر
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1932ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جامشورو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 جولا‎ئی 2000ء (67–68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت الن فقیر پاکستان
الن فقیر برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

حالات زندگی

الن فقیر 1932ء کو جامشورو، سندھ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام علی بخش تھا لیکن الن فقیر کے نام سے مشہور ہوئے۔ ریڈیو اور ٹیلی وژن پر یکساں مقبول تھے۔ الن فقیر کو فنی دنیا میں متعارف کرانے کا سہرا سندھ کے ادیب، دانشور اور ماہرثقافت ممتاز مرزا کے سرجاتا ہے۔ الن فقیر نے سندھی، پنجابی، اردو، سرائیکی اور دوسری بہت سی زبانوں میں گانے اور صوفیانہ راگ گائے لیکن محمد علی شہکی کے ساتھ گایا جانا والا نغمہ تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا الن فقیر کی فنی شہرت میں اضافے کا باعث بنا۔ اس کے علاوہ ان کا ایک ملی نغمہ اتنے بڑے جیون ساغر میں تو نے پاکستان دیا بھی بہت مشہورہوا۔ 1980ء میں انھیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی ملا۔

وفات

الن فقیر 4 جولائی 2000ء کو کراچی، پاکستان کے نجی ہسپتال میں وفات پاگئے اور ضلع جامشورو میں سپرد خاک ہوئے۔

حوالہ جات

Tags:

1932ء2000ء4 جولائیانگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حدیثذوالفقار علی بھٹوعربی زبانپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءحمزہ بن عبد المطلبنور الایضاحلیاقت علی خانناول کے اجزائے ترکیبیابن کثیراحمد رضا خانپریم چندٹیپو سلطانمیثاق مدینہانگریزی زباناسم صفت کی اقسامفاطمہ جناحمریم نوازوہابیتافسانہبلال ابن رباحیوم آزادی پاکستانابو الحسن علی حسنی ندویعیسی ابن مریمسورہ الحجراتلوئس ماؤنٹ بیٹننظام الدین الشاشىموبائل فونفہمیدہ ریاضعرب قبل از اسلامغزوہ تبوکبیت الحکمتراجندر سنگھ بیدیمالک بن انسنہرو رپورٹسلطنت عثمانیہبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیفہرست وزرائے اعظم پاکستانبلوچستانپاک چین تعلقاتالانفالدبستان لکھنؤنظم و ضبطمعاویہ بن ابو سفیانوحید الدین خاںسجاد حیدر یلدرماسم معرفہریاست ہائے متحدہذو القرنیناہل بیتسی آر فارمولاچی گویراجنگ جملنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریجنگ آزادی ہند 1857ءپاکستان کے رموز ڈاککتب سیرت کی فہرستعلی ابن ابی طالبآرائیںولی دکنیسید احمد بریلویکنایہمحمد تقی عثمانیبرصغیرپاکستان میں معدنیاتاہل تشیعمکہسلجوقی سلطنتبلھے شاہغزوہ حنینمترادفخلافت امویہ کے زوال کے اسبابشوالابو دجانہارکان اسلامعبد القدیر خانتزکیۂ نفسمجموعہ تعزیرات پاکستانحرفن م راشد🡆 More