اطالوی جزیرہ نما

جزیرہ نما اٹلی یا جزیرہ نما ایپنائن (اطالوی:Penisola italiana یا Penisola appenninica) براعظم یورپ کے عظیم جزیرہ نماؤں میں سے ایک ہے جو شمال میں کوہ الپس سے جنوب میں وسطی بحیرہ روم تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ جزیرہ نما اپنی کشتی یا جوتے نما شکل کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے اور اطالوی اسے Lo Stivale کے نام سے جانتے ہیں جس کے معنی جوتے کے ہیں۔

اطالوی جزیرہ نما
جزیرہ نما اٹلی کا خلائی منظر

تقریباً تمام جزیرہ نما اٹلی میں شامل ہے جبکہ درمیان میں سان مرینو اور ویٹیکن سٹی کے آزاد چھوٹے علاقے ہیں۔ اس جزیرہ نما کی سرحدیں مغرب میں بحیرہ لیگوریئن اور بحیرہ ٹائرینیئن، جنوب میں بحیرہ آیونیئن اور مشرق میں بحیرہ ایڈریاٹک سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما کے وسط میں آپینینے کا سلسلۂ کوہ واقع ہے۔

اطالوی جزیرہ نما یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

بحیرہ رومبراعظم یورپجزیرہکوہ الپس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رافضیبنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2022-23ءدبئینسب محمد بن عبد اللہکلمہ کی اقسامخاندانحفصہ بنت عمرابو الکلام آزادمحمود غزنویزید بن حارثہجمع (قواعد)محمد قاسم نانوتویاردو شاعریغزوات نبویحیات بعد الموتWسندھیہودیتاصحاب کہفابو الاعلی مودودیعشرہ مبشرہتفاسیر کی فہرستمعتزلہتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)اشرف علی تھانویآذربائیجانعمر بن خطاببلال ابن رباحعبد الستار ایدھیمحمد بن قاسمانجیلتحریک لبیک پاکستانمردانہ کمزوریکیندرا لستپاک-افغان تعلقاتسافٹ کور فحش نگاریالانفالموطأ امام مالکپاکستان کی انتظامی تقسیمخضرآل انڈیا مسلم لیگقانون اسلامی کے مآخذمالک بن انسسعودی عربسماجاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیجنس (حیاتیات)غسل (اسلام)محمد بن عبد اللہاسلامگھوڑااردواردو صحافت کی تاریخاہل سنتمظاہر علوم وقفزینب بنت محمدحضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہسلطنت دہلیالحادمریم بنت عمرانتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہجڑی بوٹیبانگ درایوروابن انشاکن بنیادوں پر عمرانیات کو سائنس کا درجہ دیاجاتاہے؟اہل تشیعسعادت اللہ حسینیحرفامیر تیمورجماعت اسلامی پاکستانجامعہ بیت السلام تلہ گنگحج میں عورتوں کے احکاماحمد قدوریتفاعل (ریاضیات)زینب بنت جحشانارکلیمعاویہ بن ابو سفیانمولوی عبد الحق🡆 More