اسمرتی کے معنی ہیں یاد کیا ہوا، یہ وہ سچائیاں ہیں جن کا اظہار رشیوں، مُنیوں اور علمائے ہنود نے شروتیوں سے علوم مستنبط کر کے کیا ہے، ویدوں کے علاوہ تمام کتب جو ہندومت میں تقدس کا مقام رکھتی ہیں یا جن سے ہندو عوام و علما رشتہ استوار کرتے ہیں انھیں سمرتی کے نام سے جانا جاتا ہے مثلاً پران، راماین، مہابھارت، بھگوت گیتا وغیرہ۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article اسمرتی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.