آئینہ اور صورت (انگریزی: Aina aur Soorat) سن 1974ء میں جاری ہونے والی ہریانوی لہجہ کی پاکستانی اردو فلم تھی۔
آئینہ اور صورت | |
---|---|
(اردو میں: آئینہ اور صورت) | |
ہدایت کار | |
اداکار | محمد علی شبنم |
زبان | ہریانوی ، اردو |
ملک | پاکستان |
تاریخ نمائش | 28 جون 1974 |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
اس فلم کی موسیقی محمد اشرف نے ترتیب دی جبکہ نغمات تسلیم فاضلی، مسرور انور اور قتیل شفائی نے لکھے۔ اس فلم میں نور جہاں، رونا لیلی، مہدی حسن، مسعود رانا، احمد رشدی اور تصور خانم نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article آئینہ اور صورت (1974ء فلم), which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.