2012ء دہلی میں اجتماعی جنسی زیادتی کا واقعہ

16 دسمبر 2012 کو بھارت کے دار الحکومت دہلی میں ایک طالبہ جیوتی سِنگھ پانڈے کے ساتھ بعض نوجوانوں نے ایک عوامی بس میں اجتماعی زیادتی کی اور سڑک پر ڈال دئے۔ پوشیدہ اعضاء میں زبردست چوٹوں اور شدید پھٹن کے سبب سنگاپور شفاخانہ میں داخل کی گئیں، جہاں 29 دسمبر کو انتقال ہو گیا ۔ اس سے قبل طالبہ کو صفدرجنگ ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں مصنوعی آلات تنفس کے ذریعہ علاج کیا گیا لیکن 13 دن بعد 26 دسمبر کو طالبہ کی نازک حالت کے پیش نظر سنگاپور ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

2012ء دہلی میں اجتماعی جنسی زیادتی کا واقعہ
دہلی اجتماعی آبروریزی کے خلاف احتجاج
وقت9:54 بہ وقت رات بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
تاریخ16 دسمبر 2012
غیر مہلک زخمی1 (نرینہ)
باقاعدہ الزاماتآبروریزی ، قتل ، اغوا ، رہزنی ، توہین

شام کو جنوبی دلّی میں فلم دیکھنے کے بعد وہ ایک نرینہ ساتھی کے ساتھ ایک بَس پر سوار ہوئیں، بس پر پانچ اور مسافر تھے جو سارے ڈرائیور کے دوست تھے۔ اُن چھ افراد کو ڈرائیور سمیت حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

اس واقعے کی بین الاقوامی سطح پر اشاعت ہوئی اور اقوامِ متحدہ خواتین کی جانب سے مذمّت ہوئی۔ دہلی میں زبردست عوامی احتجاج ہوئے، جہاں ہزاروں مظاہرین پر پولیس افسران نے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کی۔ اس جیسے احتجاج ملک کے دیگر اہم شہروں میں بھی ہوئے۔ پولس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ کے نتیجہ میں 100 اشخاص زخمی اور ایک قتل ہوا۔

حوالہ جات

Tags:

اجتماعی زیادتیبھارتتنفسدہلیسنگاپورشفاخانہصفدرجنگ ہسپتال

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پارہ (قرآن)ایدھی فاؤنڈیشنگلگت بلتستانکھجوراردو محاورے بلحاظ حروف تہجیفقہ حنفی کی کتابیںتاریخ یورپانسانمولوی عبد الحقآلودگیقیامت کی علاماتباغ و بہار (کتاب)سحریزینب بنت محمداوقیہنظام شمسیعطا اللہ شاہ بخاریاسم موصولپارہ نمبر 8حلف الفضولجمع (قواعد)اعرابابراہیم (اسلام)جلال الدین سیوطیابن تیمیہجنگ یمامہزعفراناسلام آبادانسانی حقوقڈراماصلاۃ التسبیحمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامکیندرا لستآخرتغزوہ بدرراجندر سنگھ بیدیغعثمان اولآگ کا دریاعید الفطرحیات جاویدملا وجہیایمان مفصلغار حرافلسطینسورہ فاتحہفاطمہ بنت اسدنعتیحیی بن زکریاغزوہ موتہسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستمرثیہ کے اجزایروشلمامیر خسروعرب قوموحیتاریخاسلامی اقتصادی نظامہارون الرشیدموسی بن جعفرمیر انیسغزوہ حنینریاست ہائے متحدہفحش اداکاراؤں کی فہرست بلحاظ دہائیدعائے قنوتایمان بالملائکہولی دکنی کی شاعریپہاڑمسلم بن الحجاجحروف کی اقسامغزالیلسانیاتاشرف علی تھانوین م راشدچینل پریسٹنگنتیابو ذر غفاری🡆 More