17 اپریل

15 اپریل 16 اپریل 17 اپریل 18 اپریل 19 اپریل

واقعات

  • 17 اپریل  1492ء - ہسپانیا (اسپین) اور کرسٹوفر کولمبس نے ایشیا کا راستہ ڈھونڈنے کا معاہدہ کر لیا۔
  • 1821ء مانی کا خلافت ِ عثمانیہ کیخلاف جنگ کا اعلان جنگ ِ آزادی یونان پر منتج ہوا
  • 17 اپریل  1906ء - امریکی شہر سان فرانسسکو میں شدید زلزلہ اور تباہی
  • 1921ء دوسری جمہوریہ پولینڈ نے دستورِ مارچ اختیار کیا
  • 1929ء مقبول کارٹون پوپائے داسیلر مین کا کردار پہلی بارامریکا کے تھمبل تھیٹر میں اداکیا گیا
  • 1941ء - دوسری جنگ عظیم میں ڈوئچ لینڈ (جرمنی) نے یوگوسلاویا کو ہرا دیا
  • 1941ء جنگ عظیم دوم:یوگوسلاویہ نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈال دیے
  • 1948ء فرانس،بیلجے ئم، نیدر لینڈز، لکسمبرگ اور برطانیہ نے معاہدہ برسلز پر دستخط کیے جس کے تحت آئندہ پچاس برسوں کے دوران پانچوں ممالک دفاعی، معاشی اور معاشرتی شعبوں میں تعاون کریں گے
  • 1951ء چین نے کوریا میں جنگ بندی سے انکار کر دیا
  • 1953ء -پاکستانی وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین کی حکومت ملک غلام محمد نے تحلیل کردی۔
  • 1953ء -محمد علی بوگرہ تیسرے پاکستانی وزیر اعظم نامزد۔
  • 1959ء چودہویں دلائی لاما تِن زن گیأ تسو، تبت سے ہجرت کرکے ہندوستان آ گئے
  • 1961ء - 17 اپریل امریکا کا 17 اپریل کیوبا پر بے آف پگز حملہ
  • 1966ء چار ہائیڈروجن بموں سے لیس امریکی بمبار طیارہ اسپین میں اپنے ریفیولنگ جہاز سے ٹکرا گیا جس سے زمین پر ریڈیو ایکٹو پلوٹونیم پھیل گیا
  • 17 اپریل  1975ء - کمبوڈیا میں خمیر روج کی حکومت شروع ہوئی۔

ولادت

وفات

حوالہ جات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معاذ بن جبلسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتمیثاق مدینہاردو زبان کے شعرا کی فہرستاموہن جو دڑوپنجاب، پاکستانجنگ یرموکیہودحکیم لقمانتلمودابو عیسیٰ محمد ترمذیوسط ایشیادعائے قنوتاولاد محمدقرأتزکاترومانوی تحریکتشبیہزاویہیہودیتروزہ افطار کرنے کی دعاشہاب الدین غوریاسماعیلیشعائرنور الدین زنگیحقوق العبادحمزہ بن عبد المطلباسم علمصحابیمرزا غالبفقہاسلام بلحاظ ملکمدنی ہندسیاتہلاکو خانابو سفیان بن حربعبد الحلیم شررلعل شہباز قلندرحلیمہ سعدیہفحش نگاریمن و سلویاقتصادی تعاون تنظیممقدمہ شعروشاعریقیامت کی علاماتاردو نظمحجر اسودالانعاممسدس حالیرفع الیدینمثنوی سحرالبیاناسرائیلوضونومسلم شخصیاتچینتاریخ ترکیمیر انیسموہن داس گاندھیکلمہ کی اقساماسمائے نبی محمدفضل الرحمٰن (سیاست دان)صحافتسکندر اعظمگوگلسائرہ بانو (سیاست دان)خارجہ پالیسیملا وجہییحیی بن زکریامغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستپاکستان قومی کرکٹ ٹیمبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیکمانڈر ان چیف (پاک فوج)یزید بن معاویہلا ٹور-سور-اوربحکومت پاکستاناشرف علی تھانویآئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینللوکا مودریچاسم ضمیر🡆 More