یوم ترویہ

آٹھویں ذی الحجہ کو یوم الترویہ کہا جاتا ہے۔

ترویہ کے لغوی معنی

اس کے لغوی معنی سیراب کرنے اور پانی فراہم کرنے کے ہیں اسے یوم النقلہ بھی کہتے ہیں کیونکہ اس دن حجاج منی کی طرف کوچ کرتے ہیں۔

وجہ تسمیہ

خواب میں ابراہیم علیہ السلام کو حکم دیا گیا کہ اپنے فرزند اسمعیل علیہ السلام کو ذبح کریں۔ اس حکم کی صورت یہ ہوئی کہ ذی الحجہ کی آٹھویں تاریخ کی شب میں انھوں نے خواب میں دیکھا کہ اللہ نے اپنے بیٹے اسمعیل کو ذبح کرنے کا حکم دیا ہے۔ صبح کو اٹھے تو سوچ میں پڑ گئے (کہ کیا یہ حکم خداوندی تھا) صبح سے شام تک اسی سوچ میں رہے کہ یہ خواب رحمانی ہے یا شیطانی، اسی لیے ذی الحجہ کی آٹھویں تاریخ کو یوم الترویہ (سوچ کا دن) کہا جاتا ہے۔

وجہ آخر

دوسری وجہ تسمیہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ قدیم زمانے میں جب حجاج آٹھ ذی الحجہ کو منی جاتے تھے تو وہاں پانی نہ ہونے کی وجہ سے ان کو تکلیف ہوتی تھی، چنانچہ منی روانگی سے قبل مکہ سے زمزم کا پانی بھر لیتے تھے اور پھر منی جاتے تھے۔ چنانچہ اس دن کا نام یوم الترویہ (پانی بھرنے کا دن) پڑ گیا۔

حوالہ جات

Tags:

یوم ترویہ ترویہ کے لغوی معنییوم ترویہ وجہ تسمیہیوم ترویہ وجہ آخریوم ترویہ حوالہ جاتیوم ترویہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مطلعاصحاب صفہبلاغتریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)عباس بن علیبھارتاستعارہایوب (اسلام)پریم چند کی افسانہ نگارییونسمہدیابلیسفہرست وزرائے اعظم پاکستاناہل سنتطارق بن زیادپاکستانی ثقافتمواخاتمعاویہ بن ابو سفیانجدہمغلیہ سلطنت17 رمضاننوح (اسلام)تھیلیسیمیازرتشتہاروت و ماروتحفصہ بنت عمرروزنامہ جنگپاکستان کی انتظامی تقسیمحم السجدہاخوت فاؤنڈیشنسیرت نبویمرزا محمد رفیع سوداالیٹا اوشنتمغائے امتیازاحساس پروگرامسب رسچینگجرات (بھارت)فعل لازم اور فعل متعدیادارہ فروغ قومی زباننظیر اکبر آبادیآیتعاصم منیربیعت الرضوانكاتبين وحیاسم صفت کی اقسامکوالا لمپورعبد اللہ بن شوذبزین العابدینمختار ثقفیسورہ الحجنماز جنازہایچیسن کالجبخت نصرآیت مودتنفسیاتنقل و حملافطارثمودداستانیوم الفرقانیزید بن معاویہپاکستان کے رموز ڈاکیوگوسلاویہ کی تحلیلفاعل-مفعول-فعلزندگی کا مقصدیروشلمتوراتابو ایوب انصاریزینب بنت محمداردو ویکیپیڈیااسماء اللہ الحسنیٰسورہ الشعرآءسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتعورتمصعب بن عمیرشمس تبریزیحماسجنگ یمامہ🡆 More