ہینڈ جاب

ہینڈ جاب یا ہینڈ جوب (انگریزی: Handjob) ایک انگریزی اصطلاح ہے جو انگریزی زبان استعمال کرنے والے ممالک میں فحش نگاری کے ساتھ ساتھ روز مرہ کی بول چال میں بھی مستعمل ہے۔ اس سے مراد کسی دوسرے مرد یا عورت کا کسی مرد پر مشت زنی کا عمل کرنا ہے۔ اگر کوئی مرد اپنے اوپر مشت زنی کا عمل کرے تو وہ ہینڈ جاب نہیں کہلائے گا۔

کسی عورت کا مرد پر ہینڈ جاب کا عمل جماع سے قبل بوس و کنار کا حصہ بھی ہو سکتا ہے اور جماع کا نعم البدل بھی۔ اس عمل کو جماع سے قبل مردانہ ‎عضو تناسل کو تحریک دینے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اس صورت میں بھی کہ جب عورت فطری جماع نہ کرنا چاہتی ہو لیکن مرد کی تشفی مقصود ہو۔

مزید دیکھیے

Tags:

مشت زنی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

وراثت کا اسلامی تصوربھٹی (ذات)انسانی حقوققرآنی معلوماتاقسام حدیثفعلپاکستان کے اضلاعمیراجیمحمد بن حسن شیبانیخواجہ غلام فریدجین متپنجاب کی زمینی پیمائشعبد اللہ بن عباسمواخاتتاریخ پاکستانتہذیب الاخلاقعبد الحلیم شررتاریخ ایرانپاکستانی افسانہیوروسنتگنتیاسلام اور سیاستترقی پسند افسانہاردو افسانہ نگاروں کی فہرستحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںجانوروں کے ناموں کی فہرستذرائع ابلاغمحمد علی مرزاغبار خاطرن م راشدمسدس حالیہائیکومثنوی سحرالبیانپستانی جماعدرس نظامیاردو زبان کے مختلف نامثقافتکوسعشرہلاکو خانغار ثوراسلامی تہذیبموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )نفس کی اقسامبیت المقدساہل تشیعپریم چند کی افسانہ نگاریتاریخحریم شاہزکاتمحمد بن ادریس شافعیفقہ جعفریزچگیقوم عادزقومائمہ اربعہسعائشہ بنت ابی بکرمصعب بن عمیرچاندجماعت اسلامی پاکستانہندی زبانپطرس کے مضامینانگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2000-01ءموسیٰ اور خضراصناف ادبصحیح مسلممولوی عبد الحقدرودقرآن میں انبیاءمحمد اسحاق مدنیکابینہ پاکستانحیاتیاتتوحیدمحبتیحییٰ بن ایوب غافقیسنن ترمذیادریس🡆 More