ہینری اسٹریٹ، ڈبلن

ہینری اسٹریٹ (انگریزی: Henry Street) ((آئرستانی: Sráid Anraí)‏) نارتھ سائیڈ، ڈبلن میں واقع ہے۔ یہ شہر کے مرکز میں دو بنیادی خریداری مراکز میں سے ایک ہے جبکہ دوسرا گرافٹن اسٹریٹ ہے۔ حلزونہ ڈبلن یہیں واقع ہے۔ 1980ء کے دہائی سے سڑک زیادہ تر پیدل چلنے والوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ سالانہ اندازہً 33 ملین افراد ہینری سٹریٹ پر آتے ہیں۔ یہاں اعلی درجے کے ڈپارٹمنٹ اسٹورز موجود ہیں۔ مشہور بیرونی غذائی مارکیٹ مور اسٹریٹ بھی اس کے قریب ہی واقع ہے۔

ہینری اسٹریٹ، ڈبلن
ہینری اسٹریٹ، ڈبلن
ہینری اسٹریٹ، ڈبلن
ہینری اسٹریٹ، ڈبلن

بیرونی روابط

53°20′58″N 6°15′45″W / 53.34947°N 6.262401°W / 53.34947; -6.262401

Tags:

آئرش زبانانگریزی زبانحلزونہ ڈبلنمور اسٹریٹنارتھ سائیڈ، ڈبلنڈبلنگرافٹن اسٹریٹ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محکم و متشابہسلسلہ کوہ ہمالیہاجزائے جملہكتب اربعہموسیٰ اور خضرعلی گڑھ تحریکبائبلغزوہ حنیناہل سنتاستعارہقومی ترانہ (پاکستان)گلگت بلتستانطارق جمیلمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامپنجاب کنگزمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاشعب ابی طالبیعقوب (اسلام)بھارت میں اسلاماسرائیلسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستام سلمہعبد الرحمٰن جامیعشرہ مبشرہرفع الیدیندبستان لکھنؤسورہ العصردار العلوم دیوبندمصرڈرامااسماعیل (اسلام)سرمایہ داری نظامحقوق العباداردو زبان کے مختلف نامخالد بن ولیدپیر محمد کرم شاہمومن خان مومناعراببنو قریظہمعاذ بن جبلادریسعلم حدیثاعجاز القرآنصلاۃ التسبیحایوب (اسلام)المائدہداؤد (اسلام)بادشاہی مسجدتوانائیغزوہ بنی قینقاعاقبال کا تصور عقل و عشقسورہ النورقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتعدت طلاقزرتشتیتعام الحزنحیدر علی آتش کی شاعریمغلیہ سلطنتبلاغتفعل معروف اور فعل مجہولآخرتاسمائے نبی محمدطبیعیاتسعد بن معاذاذانعربی زبانمیر امنعثمان بن عفانعبد اللہ بن عباسلیاقت علی خانصرف و نحوعشرہندو متابو جعفر المنصورصحیح مسلمتاریخ اسلامپاکستان کے اضلاعدراوڑی زبانیں🡆 More