گھریلو درس

گھریلو درس (انگریزی: Homeschooling)، جسے گھریلو تدریس، گھر کی تعلیم یا خانگی تدریس بھی کہا جاتا ہے، بچوں کی گھر پر یا اسکول سے ہٹ کر کسی اور مقام پر تعلیم کو کہا جاتا ہے۔ گھریلو درس اکثر والدین، اتالیق یا کسی آن لائن درس دینے والے کے ذریعے ممکن ہو سکتا ہے۔ کئی خاندان کم تر رسمی تعلیمی طریقوں کو اپناتے ہیں۔ شمالی امریکا میں اس کے لیے ہوم اسکولنگ کی اصطلاح عام ہے، جب کہ مملکت متحدہ، یورپ اور کئی دولت مشترکہ ممالک میں اسے ہوم ایجوکیشن کہا جاتا ہے۔

گھریلو درس
ایک گھریلو درس پانے والا لڑکا کافی دلجمعی سے ایک پروجکٹ کی انجام دہی کے لیے کوشاں ہے۔

لازمی اسکولی حاضری قوانین کے لزوم سے قبل بیش تر بچپن کی تعلیم خاندانوں اور مقامی برادریوں کے سبب ممکن تھی۔ کئی ترقی یافتہ ممالک میں گھریلو درس خانگی اور نجی اسکولوں کے قانونی متبادل کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ کچھ اور ملکوں میں گھریلو درس یا تو غیر قانونی ہے یا مخصوص حالات تک محدود کیا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزیتعلیمشمالی امریکاطفلمملکت متحدہیورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آلودگیپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستجغرافیہ پاکستانقرارداد پاکستانعید الفطرپولیوماریہ قبطیہمراۃ العروسمنافقنسب محمد بن عبد اللہحجر اسودحفیظ جالندھریتفسیر قرآنسنتصحیح مسلمحرب الفجارقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستایوب خاندریائے سندھکھوکھرغزوہ موتہمحمد بن اسماعیل بخاریبابر اعظمخلافت علی ابن ابی طالبغزوہ تبوکمذہبطلحہ بن عبید اللہثقافتبرصغیرجلال الدین سیوطیمکہرشید احمد صدیقیگناہبلوچستاناحمدیہجنگ قادسیہقرۃ العين حيدرعبد الرحمن بن عوفصلاح الدین ایوبیپاکستان کی یونین کونسلیںقتل عثمان بن عفانپاکستان کے اضلاعلینن امن انعامحسین احمد مدنی2007ءفردوسیمنطقغار حراالحاداسلام میں طلاقسورہ الفتحغزوہ بنی نضیرعلا الدین پاشازبانیہودتقسیم ہندروزہ (اسلام)قوم سبان م راشدموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )عباس بن علیدروداسرائیل-فلسطینی تنازعگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستظہیر الدین محمد بابرمرزا غالبتقسیم بنگالخلافت امویہ کے زوال کے اسبابوحدت الوجودشعب ابی طالبخانہ کعبہمحمد بن ادریس شافعیمعجزات نبویعام الفیلمحمد مکہ میںتحقیقاموی معاشرہ🡆 More