گجراتی زبان

بھارت کی مغربی ریاست گجرات کی زبان کو گجراتی کہا جاتا ہے۔ گجراتی ہند آریائی زبان ہے۔ یہ ہند یورپی زبانوں کے گروہ کا ایک حصہ ہے۔ جدید گجراتی زبان قدیم گجراتی زبان سے وجود میں آئی ہے جدید راجستھانی زبان سے اس کا کینڈا بہت ملتا جلتا ہے۔ پوری دُنیا کے تقریباً چھ کروڑ ساٹھ لاکھ افراد گجراتی زبان بولتے ہیں۔ یہ ہندوستان کی ریاستِ گجرات کی سرکاری زبان بھی ہے۔ ہندی زبان کی مانند دیوناگری رسم الخط میں اِرقام کی جاتی ہے۔ ہندی رسم الخط میں تمام حروف کے سر پر ایک افقی خط کھنچا ہوتا ہے، جو گجراتی حروف میں نہیں ہوتا۔

گجراتی
ગુજરાતી ”گجراتی“
گجراتی زبان
تلفظ/ɡudʒ(ə)ˈɾat̪i/
مقامی بھارت
علاقہگجرات (بھارت)
نسلیتگجراتی
مقامی متکلمین
66 ملین (2011)
گجراتی رسم الخط (برہمنی)
گجراتی بریل
اردو رسم الخط
دیوناگری (قدیم)
رسمی حیثیت
دفتری زبان
گجرات (بھارت)
دمن و دیو (بھارت)
دادرا و نگر حویلی (بھارت)
زبان رموز
آیزو 639-1gu
آیزو 639-2guj
آیزو 639-3guj
گجراتی زبان
بھارت میں گجراتی زبان بولنے والوں کا مقام

حوالہ جات

Tags:

دیوناگریزبانگجرات (بھارت)ہند-آریائی زبانیں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن سیناجعفر صادقسعودی عربکلمہابو عیسیٰ محمد ترمذیابو الاعلی مودودیتفسیر قرآنپاکستان کے شہرجلال الدین محمد اکبرمذہبمعین الدین چشتیرابطہ عالم اسلامیموہن جو دڑوثناءہند بنت عتبہاسم صفتمیا خلیفہصحیح مسلمعبد المطلبغزوہ خیبردرس نظامیسنگٹھن تحریکعبد اللہ بن محیریز جمحیراجپوتمسلم بن الحجاجمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیخدیجہ بنت خویلدایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)بلھے شاہمتواتر (اصطلاح حدیث)ایوب (اسلام)صلیبی جنگیںسنن ترمذیموطأ امام مالکشملہ وفدمحمد بن ادریس شافعیدوسری جنگ عظیمموبائلااسباب نزولجماعت اسلامی پاکستانروح اللہ خمینیقرآنتوحیدقومی اسمبلی پاکستانتاج محلکراچیابو جہلحسان بن ثابتاحمد قدوریحیدر علی آتش کی شاعریسنتصالحہ عابد حسینحروف کی اقسامبرج خلیفہابولہبعالمی یوم کتابمعوذتینمراۃ العروسمولوی عبد الحقحفصہ بنت عمرگھوڑاقیامت کی علاماتاسلامی تقویمبلوچ قومحنفیتفاسیر کی فہرستغزوہ بنی قریظہسرعت انزالمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامعلم عروضکرپس مشنسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرسترومانوی تحریکحسین احمد مدنیماشاءاللہکیمیا🡆 More