کوہ دماوند (Mount Damavand) (فارسی: دماوند ( سنیے)) سلسلہ کوہ البرز میں واقع ممکنہ طور پر فعال آتش فشاں جو ایران اور مشرق وسطی کی بلند ترین چوٹی ہے۔ فارسی دیومالا اور لوک کہانیوں اور ادب میں اس کا ایک خاص مقام ہے۔
کوہ دماوند Damāvand | |
---|---|
کوہ دماوند | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 5,670 میٹر (18,600 فٹ) |
امتیاز | 4,667 میٹر (15,312 فٹ) درجہ بارہواں |
انفرادیت | 1,165 کلومیٹر (3,822,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | آتش فشاں سات چوٹیاں ملکی بلند ترین نقطہ انتہائی |
جغرافیہ | |
مقام | آمل, صوبہ مازندران, ایران |
سلسلہ کوہ | البرز |
ارضیات | |
قسم پہاڑ | ممکنہ آتش فشاں |
آخری خروج | 5350 قبل مسیح ± 200 سال |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 905 by Abu Dolaf Kazraji |
آسان تر راستہ | Hike |
کوہ دماوند بحیرہ کیسپین کے جنوبی ساحل کے قریب تہران سے 66 کلومیٹر (41 میل) شمال مشرق میں آمل، صوبہ مازندران میں واقع ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article کوہ دماوند, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.