کوموڈو نیشنل پارک

کوموڈو نیشنل پارک (انڈونیشیائی :Taman Nasional Komodo) انڈونیشیا کا ایک قومی پارک ہے جو مشرقی نوسا ٹینگگارا اور مغربی نوسا ٹینگگارا کے صوبوں کے درمیان سرحدی علاقے میں چھوٹے سونڈا جزائر کے اندر واقع ہے۔ پارک میں تین بڑے جزیرے کوموڈو ، پدر اور رنکا اور 26 چھوٹے جزیرے شامل ہیں، جن کا کل زمینی رقبہ 1733 مربع کلومیٹر (603 مربع میل) ہے۔   نیشنل پارک کی بنیاد سنہ 1980ء میں دنیا کی سب سے بڑی چھپکلی کوموڈو ڈریگن کی حفاظت کے لیے رکھی گئی تھی۔ بعد میں اسے دیگر انواع جن میں سمندری انواع بھی شامل ہیں، کے تحفظ کے لیے وقف کر دیا گیا۔ سنہ 1991ء میں قومی پارک کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کی جگہ قرار دیا گیا۔

کوموڈو نیشنل پارک
Taman Nasional Komodo
کوموڈو نیشنل پارک
کوموڈو نیشنل پارک میں کوموڈو ڈریگن
فائل:Indonesia Flores
مقامچھوٹے سونڈا جزائر، انڈونیشیا
رقبہ1,733 کلومیٹر2 (669 مربع میل)
زائرین45,000 (in 2010)
ویب سائٹwww.komodonationalpark.org

کوموڈو نیشنل پارک کو قدرت کے سات نئے عجائبات میں سے ایک کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ کوموڈو جزیرے کے آس پاس کے پانیوں میں بھرپور سمندری حیاتیاتی تنوع ہے۔ کوموڈو جزائر بھی مرجانی مثلث کا ایک حصہ ہے، جس میں زمین پر سب سے قیمتی سمندری حیاتیاتی تنوع موجود ہے۔

حوالہ جات

زمرہ:انڈونیشیا کے قومی پارک

Tags:

انڈونیشیاانڈونیشیائی زبانجزائر سنڈا اصغرجزیرہ کوموڈوقومی باغستانمشرقی نوسا ٹنگارہمغربی نوسا ٹنگارہکوموڈو ڈریگنیونیسکویونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو الکلام آزاداحمد بن شعیب نسائیحلف الفضولخارجیچین27 اپریلالسلام علیکممحمد فاتحسورہ کہفنظریہ پاکستانروزنامہ جنگقتل عثمان بن عفانفارابیمحمد قاسم نانوتویاسم صفتلاہورمرزا غالبکیبنٹ مشن پلان، 1946ءفتح مکہخلافتگنتیفہمیدہ ریاضجزیہبشر بن حکمقرآن کے دیگر نامگناہاردو ادبغار حرااصحاب کہفآئین پاکستانابن عربیسورہ المنافقونعلی ابن ابی طالبپاکستانی روپیہکشتی نوحجنگ یمامہابو داؤداجماع (فقہی اصطلاح)اہل بیتہضموراثت کا اسلامی تصورصدر پاکستانپاکستان کے خارجہ تعلقاتتعویذابو طالب بن عبد المطلبعمران خان کے اہل و عیالزباندعوت اسلامیمصوتے اور مصمتےسورہ الرحمٰناذانجغرافیہشمس تبریزیعثمان بن عفانمحمد بن ادریس شافعیفحش فلمحسین بن علیایمان مفصلفسانۂ آزاد (ناول)الحادگرو نانکحجازمردانہ کمزوریسورہ النملعرب قبل از اسلامنواز شریفخط نستعلیققرآن اور جدید سائنستقسیم بنگالاردوپاکستانعیسی ابن مریمغسل (اسلام)مقبرہ جہانگیربنو قریظہزبورقریش🡆 More