کوئرینل محل (انگریزی: Quirinal Palace) ((اطالوی: Palazzo del Quirinale) ) روم، اطالیہ میں ایک تاریخی عمارت ہے، جو جمہوریہ اطالیہ کے صدر کی تین موجودہ سرکاری رہائش گاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ کوئرینل پہاڑی پر واقع ہے جو روم کی سات پہاڑیوں میں سب سے اونچی ہے۔ اس نے تیس پوپ، اطالیہ کے چار بادشاہوں اور جمہوریہ اطالیہ کے بارہ صدور کی رہائش گاہ کے طور پر کام کیا ہے۔
Quirinal Palace | |
---|---|
Palazzo del Quirinale | |
The palace seen from Piazza del Quirinale | |
عمومی معلومات | |
ملک | اطالیہ |
متناسقات | 41°54′00″N 12°29′15″E / 41.90000°N 12.48750°E |
موجودہ کرایہ دار | سرجیو ماتاریلا, as President of Italy |
مؤکل | Pope Gregory XIII |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | Domenico Fontana Carlo Maderno |
ویکی ذخائر پر کوئرینل محل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article کوئرینل محل, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.