بطریق اعظم کلیمینس اول یا کلیمنت اول ((لاطینی: Clemens Romanus)؛ یونانی: Κλήμης Ῥώμης؛ وفات 99ء) کو ایرینایس اور طرطلیان نے روم کا اسقف نامزد کیا تھا اور کلیمینس 88ء سے اپنی وفات 99ء تک روم کے اسقف رہے۔ ان کا ذکر بائبل میں فلپیوں کے نام خط میں آیا ہے۔
بطریق اعظم مقدس کلیمینس اول | |
---|---|
پاپائی آغاز | 88ء |
پاپائی اختتام | 99ء |
پیشرو | آناکلیتوس |
جانشین | ایواریستوس |
ذاتی تفصیلات | |
پیدائش | 35ء روم، رومی سلطنت |
وفات | 99ء یا 101ء خرسونسوس، ٹوریکا، مملکت بوسپوران (موجودہ کریمیا، یوکرین/روس) |
بزرگی | |
تہوار |
|
احترام در | |
منسوب خصوصیات |
|
سرپرستی |
|
مزار | باسلیکا ڈی سان کلیمٹے، روم |
دیگر بطریق اعظم نام: کلیمینس |
This article uses material from the Wikipedia اردو article کلیمنت اول, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.