کرسچیان سنوک ہرگرونیے (انگریزی: Christiaan Snouck Hurgronje) یا کرسچیان اسناؤک ہرگرونجےڈچ سکالر اور متشرق تھے۔وہ 8 فروری 1857 کو ہالینڈ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے مذہبیات کے شعبے میں تعلیم حاصل کی۔ کہا جاتا ہے کہ انھوں نے 1881 کے لگ بھگ اسلام قبول کیا اور اپنا نام عبدالغار رکھا۔ قدرت اللہ شہاب نے اپنی آپ بیتی شہاب نامہ میں اُن کے قبول اسلام کو ایک دھوکا قرار دیا ہے۔ 1885 میں انھوں نے حج کیا۔ انھوں نے پہلی بار اس دور کی جدید ترین ایجاد کیمرے سے کعبہ کے فوٹو گراف بھی بنائے۔ وہ 26 جون 1936 کو ایک مختصر علالت کے بعد فوت ہو گئے۔
کرسچیان سنوک ہرگرونیے | |
---|---|
(ڈچ میں: Christiaan Snouck Hurgronje) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 فروری 1857ء |
وفات | 26 جون 1936ء (79 سال) لائڈن |
شہریت | مملکت نیدرلینڈز |
رکن | رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، سائنس کی روسی اکادمی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لیڈن |
پیشہ | مہم جو ، استاد جامعہ ، فوٹوگرافر ، سائنس دان |
مادری زبان | ولندیزی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | ولندیزی زبان |
ملازمت | جامعہ لیڈن ، جامعہ لیڈن ، جامعہ لیڈن |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article کرسچیان سنوک ہرگرونیے, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.